• Home
ہفتہ, جون 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

میکسیکو کی ہول سیل مارکیٹ میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک

ریاست کے اٹارنی جنرل کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’کمرشل ویئر ہاؤس نمبر سات‘‘ میں لگنے والی آگ نے کئی کاروباروں کو متاثر کیا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2023
in عالمی خبریں
0
میکسیکو کی ہول سیل مارکیٹ میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: وسطی میکسیکو کی ریاست کے دارالحکومت ٹولوکا میں خوردہ غذائی اجناس تقسیم کرنے والے ایک مرکز میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم نو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ مقامی حکام نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ ریاست کے اٹارنی جنرل کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیر کی صبح ’’کمرشل ویئر ہاؤس نمبر سات‘‘ میں لگنے والی آگ نے کئی کاروباروں کو متاثر کیا۔ آگ کی زد میں آنے سے نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

راسیکیوٹر کے دفتر نے کہا کہ ابتدائی رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ کئی مسلح مشتبہ افراد علاقے میں نامعلوم مادہ چھڑکنے کے لیے داخل ہوئے تاکہ دھماکے اور آگ لگائی جا سکے۔ یہ تمام ملزمان واردات کے بعد گاڑی میں فرار ہو گئے۔ دفتر نے کہا کہ پہلے بھی دھمکیوں اور سائٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس واقعے کا تعلق ’کاروبار کے کنٹرول کے لیے اندرونی جدوجہد‘ سے ہو سکتا ہے۔

فارنسک ماہرین لاشوں کی شناخت کر رہے ہیں جن میں تین نابالغ بھی شامل ہیں۔ ایجنسی نے کہا کہ تقسیم کا مرکز 630,000 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں تقریباً 40,000 افراد کام کرتے ہیں۔ یہ 1994 میں قائم کیا گیا تھا اور اس میں تقریباً 2,000 گودام اور کاروبار ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار
عالمی خبریں

خلیجی ممالک کی جنگ میں دوبارہ شامل نہیں ہوگا امریکہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
اسرائیل میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ
عالمی خبریں

اسرائیل میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
سونے کی تلاش کے دوران  سینکڑوں فیٹ گہرے غار میں پھنسے 7 لوگوں کا ریسکیو مشکل
عالمی خبریں

سونے کی تلاش کے دوران سینکڑوں فیٹ گہرے غار میں پھنسے 7 لوگوں کا ریسکیو مشکل

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
شدّت کی گرمی کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ  آغاز
عالمی خبریں

شدّت کی گرمی کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ
عالمی خبریں

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
Next Post
آرٹیکل 370 منسوخی معاملہ: سپریم کورٹ 2 اگست سے ہر روز کرے گا سماعت

آرٹیکل 370 منسوخی معاملہ: سپریم کورٹ 2 اگست سے ہر روز کرے گا سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر  بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا

لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا

3 گھنٹے ago
لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem