• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

تعزیہ کے متعلق چندوسی کےسرکل افسر انوج چودھری کا نیا فرمان

اس بار محرم پر کوئی درخت نہیں کاٹا جائے گا اور نہ ہی بجلی کی تار کاٹی یا ہٹائی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
in ریاستی خبریں
0
دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ

اپنے بیانوں اور فیصلوں سے سرخیوں میں رہنے والے چندوسی کے سرکل افسر انوج چودھری کا تعزیہ اور کانوڑ یاترا کے متعلق ایک نیا فرمان سامنے آیا ہے۔ اس بار انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کے لیے بھی گائیڈ لائن جاری کیا ہے۔ نئے فرمان میں سی او چندوسی انوج چودھری نے کہا کہ اس بار محرم پر کوئی درخت نہیں کاٹا جائے گا اور نہ ہی بجلی کی تار کاٹی یا ہٹائی جائے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کانوڑ یاترا میں ڈی جے کی آواز بھی مقررہ حد سے زائد نہ ہو۔ اگر گائیڈ لائن پر عمل نہیں کیا گیا تو سخت کارروائی ہو سکتی ہے۔

واضح ہو کہ محرم اور ساون کے ماہ میں ہونے والے کانوڑ یاترا اور گنیش چترتھی کے تیوہار کو دیکھتے ہوئے چندوسی کوتوالی میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس میٹنگ میں تمام افسران کے ساتھ سی او انوج چودھری بھی نے شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد گائیڈ لائن جاری کرتے ہوئے انوج چودھری نے کہا کہ ’’تعزیہ کی اونچائی 10 فٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ محرم پر نہ تو کوئی درخت کاٹا جائے گا اور نہ ہی بجلی کی لائن میں خلل ڈالا جائے گا۔ کانوڑ یاترا میں ڈی جے والوں کو بھی مقررہ حد پر ہی گانے بجانے کی اجازت ہوگی۔

انوج چودھری نے یہ بھی کہا کہ جو شخص پہلے سے تعزیہ نکالتا آیا ہے وہی شخص تعزیہ نکالے گا۔ اگر کسی وجہ سے وہ تعزیہ نہیں نکال پاتا ہے تو اس کی جگہ کوئی دوسرا شخص تعزیہ نہیں نکالے گا۔ ساتھ ہی سنبھل کے ایس ڈی ایم ڈاکٹر راجیندر پنسیا نے محرم کے جلوس کو لیکر لوگوں سے ان کے مسائل پر بات کی اور راستے وغیرہ کو صحیح کرنے کا حکم دیا، تاکہ وہاں سے گزرنے والے لوگوں کو کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

1 گھنٹہ ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem