• Home
جمعہ, جون 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

فیملی، طلبہ اور پہلی بار پڑھنے والوں نے اسٹال پر زیادہ وقت گزارا اور کتابوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
in قومی خبریں
0
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

قومی دارالحکومت کے پرگتی میدان میں 10 جنوری سے شروع ہونے والا نو روزہ نئی دہلی عالمی کتاب میلہ اتوار کے روز مضبوط عالمی شرکت کی بدولت ایک نئی شناخت قائم کرنے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ عالمی کتاب میلے کے 53ویں ایڈیشن کے آخری دن زبردست جوش و خروش، ریکارڈ عوامی شرکت اور متحرک ادبی ماحول دیکھا گیا۔قارئین اور کتاب سے محبت کرنے والوں کا ہجوم دیر شام تک بک اسٹال پر موجود رہا۔ لوگ کتابوں کی خریداری کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے، اپنے پسندیدہ مصنفین کو سننے کے لیے اسٹیجوں کے گرد یکجا ہوتے ہوئے اور بچے اور نوجوان مکالموں، مباحثوں اور ثقافتی پروگراموں میں جوش و خروش سے حصہ لیتے نظر آئے۔

اس سال مفت داخلہ کی سہولت سے بھی میلے کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ منتظمین کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے زائرین کی تعداد میں 15-20 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔ 10 سے 18 جنوری 2026 تک جاری رہنے والے نو روزہ میلے میں ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ زائرین نے شرکت کی۔ وزارت تعلیم کے ماتحت ادارہ نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کے زیر اہتمام، میلے میں 35 سے زائد ممالک کے 1,000 ناشروں، 1,000 سے زیادہ مقررین، اور 600 سے زیادہ کیوریٹڈ ایونٹس شامل تھے۔

مختلف زمروں کے ناشرین نے بتایا کہ مفت داخلے سے نہ صرف قارئین کی تعداد میں اضافہ ہوا بلکہ فروخت میں اوسطاً 30 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔ ناشرین نے بتایا کہ فیملی، طلبہ اور پہلی بار پڑھنے والوں نے اسٹال پر زیادہ وقت گزارا اور کتابوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ بچوں کے ادب اور عام دلچسپی کی کتابوں کی خاص طور پر زیادہ مانگ تھی۔

اس سال نئے اقدام میں، این بی ٹی نے ان ناشرین کو تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیے جنہوں نے جدید اسٹال ڈیزائن پیش کیے تھے۔ اعزازیافتہ اداروں میں مہمان ملک قطر، وزارت ثقافت (حکومت ہند)، نوشن پریس، راج کمل پرکاشن، ہارپر کولنز، اور وی کے گلوبل شامل تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی  خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک
قومی خبریں

دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران جنوبی افریقی خاتون چھلانگ لگا کر ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2026
سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم
قومی خبریں

اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ
قومی خبریں

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
Next Post
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

10 گھنٹے ago
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem