• Home
اتوار, مارچ 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایک ملک، ایک الیکشن کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت

لا کمیشن کے چیئرپرسن جسٹس ریتوراج اوستھی نے ایک ملک ایک الیکشن کے لئے ٹائم لائن بتانے سے انکار کر دیا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
ایک ملک، ایک الیکشن کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت

نئی دہلی: ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کے حوالے سے ملک بھر کے سیاسی حلقوں اور عوام الناس کی میٹنگوں میں زوردار بحث جاری ہے۔ ان بحثوں کے درمیان لا کمیشن کے چیئرپرسن جسٹس ریتو راج اوستھی نے کہا ہے کہ ایک ملک میں ایک الیکشن کرانے سے پہلے حکومت کو آئین میں کچھ اہم ترامیم کرنا ہوں گی۔ریتو راج اوستھی کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہیں اور 22ویں لا کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔ حکومت نے لا کمیشن کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ حکومت کو ایک ایسے عمل سے آگاہ کرے جس کے ذریعے ملک میں ہونے والے انتخابات کو بیک وقت کرایا جا سکے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، رتوراج اوستھی نے ایک ملک ایک انتخاب کے لئے ٹائم لائن بتانے سے انکار کر دیا۔خیال رہے کہ مرکز کی مودی حکومت نے ایک ملک، ایک انتخاب کے امکانات کے لیے سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی ملک میں انتخابات کے امکانات کے علاوہ اس کے نفاذ پر بھی کام کر رہی ہے۔ اس کمیٹی کے قیام کے بعد سے پورے ملک میں اس کی تبدیلیوں اور سیاست، آئین اور پورے ملک کے وفاقی ڈھانچے پر اثرات کے حوالے سے بحث شروع ہو گئی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے لا کمیشن کے چیئرمین ریتو راج نے کہاکہ ابھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کب ہوں گے۔ اس کیلئے کوئی ٹائم لائن نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی اس ٹائم لائن کا فیصلہ کرنا ممکن ہے۔ ہم اس کے قانونی امکانات کو تلاش کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح
قومی خبریں

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ
قومی خبریں

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
Next Post
راجستھان کے سرحدی علاقے میں پھر پاکستانی ڈرون برآمد

راجستھان کے سرحدی علاقے میں پھر پاکستانی ڈرون برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

7 گھنٹے ago
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem