• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ای وی ایم اوروی وی پی اے ٹی پر ملک گیر بیداری مہم

بیداری پروگرام کی رسائی کو بڑھانے کے لئے سوشیل میڈیاپلیٹ فارم پربھی اپ ڈیٹس کااشتراک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2024
in قومی خبریں
0
ای وی ایم اوروی وی پی اے ٹی پر ملک گیر بیداری مہم

نئی دہلی۔الیکشن کمیشن (ای سی) کے ایک اہلکار نے کہاہے کہ مجوزہ 2024لوک سبھا انتخابات سے قبل الکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) او رووٹر ویرفائیبل پیپر ایڈیٹ ٹرائیل (وی وی پی اے ٹی) پر ملک گیر بیداری مہم جاری ہے تاکہ شہریوں کو ووٹنگ کے عمل کا پہلا تجربہ اور اس سے واقفیت فراہم کی جاسکے۔
بیداری پروگرام31ریاستوں کے سمیت دو مرکز کے زیر اقتدار علاقوں کے 613اضلاع بھر میں 3464اسمبلی حلقہ جات(ان پانچ ریاستوں کو چھوڑ کرجہاں پر حال ہی میں اسمبلی انتخابات ہوئے ہیں) پر پھیلا ہوا ہے۔ای سی کے مطابق 3500سے زائد مراکز اور 4250کے قریب موبائیل وینس میں عوام کے سامنے ای وی ایم/وی وی پی اے ٹی کام کو فزیکل طور پر پیش کیاجارہاہے۔چیف الکٹورل افیسران(سی ای اوز) اور ضلع الکٹرول افسران (ڈی ای اوز)بھی اس بیداری پروگرام کی رسائی کو بڑھانے کے لئے سوشیل میڈیاپلیٹ فارم پر اپ ڈیٹس کااشتراک کررہے ہیں۔
ای سی کے مطابق اس آگاہی پروگرام کا مقصد شہریوں کو ووٹنگ کے عمل کا فرسٹ ہینڈ تجربہ اور ووٹنگ مشین سے واقفیت کروانا ہے۔مذکورہ بیداری پروگرام جولوک سبھا او رریاستی اسمبلی انتخابات سے پہلے منعقد کیاجاتا ہے‘ ای وی ایم او روی وی پی اے ٹی کی بنیادی خصوصیات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے‘ ووٹ ڈالنے کے مرحلہ اور طریقہ کار کو واضح کرنے او رووٹروں کو اس بات کی تعلیم دینے پر توجہ مرکوز کرتا ہے کہ ان کی وی وی پی ٹی رسید کے ذریعہ ان کے انتخاب کی تصدیق کیسے کی جائے۔مزید تفصیلات کے لئے کوئی بھی ای وی ایم کے مینوئل کے ٹریننگ اور آگاہی کے عنوان سے باب 5کا حوالہ دے سکتے ہیں جو الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پردستیاب ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
دہلی فساد کے تعلق سےسابق کونسلر عشرت جہاں سمیت12 افرادکے خلاف فرد جرم عائد

دہلی فساد کے تعلق سےسابق کونسلر عشرت جہاں سمیت12 افرادکے خلاف فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

3 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem