• Home
جمعہ, فروری 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

سڑک کنارے موجود گڈھے میں گرنے سے موٹر سائیکل سوار کی موت

رسول آباد تھانہ حلقہ کے بھوانی پور گاؤں کا رہنے والا 27 سالہ دھیریندر کمار پنکی پاور ہاؤس میں پرائیویٹ ملازم تھا

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
in اتر پردیش
0
سڑک کنارے موجود گڈھے میں گرنے سے  موٹر سائیکل سوار کی موت

کانپور:اب  کانپور دیہات میں سڑک کنارے موجود گڈھے میں گرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ سسٹم کی لاپروائی کے سبب موٹر سائیکل سوار بجلی اہلکار کی جان چلی گئی، جو رات بھر کیچڑ میں پھنسا اپنی زندگی کے لیے جنگ لڑتا رہا۔ معاملہ کانپور دیہات کے شیولی کوتوالی علاقہ کے مرحمت آباد واقع بیلا-کانپور روڈ کا ہے جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سڑک کنارے کیچڑ بھرے گڈھے میں گر گئی۔ رات بھر کیچڑ میں پھنسے رہنے سے نوجوان کی موت ہو گئی۔ اس کی جانکاری ملتے ہی مہلوک کے گھر والوں میں ماتم پسر گیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر تفتیش شروع کر دی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

رسول آباد تھانہ حلقہ کے بھوانی پور گاؤں کا رہنے والا 27 سالہ دھیریندر کمار پنکی پاور ہاؤس میں پرائیویٹ ملازم تھا۔ بدھ کی علی الصبح وہ موٹر سائیکل سے اپنے گاؤں بھوانی پور جا رہا تھا۔ بیلا-کانپور سڑک پر شیولی کوتوالی علاقہ کے مرحمت آباد کے پاس تیز رفتار بائک بے قابو ہو کر گڈھے میں گر گئی۔ اس حادثہ میں دھیریندر بری طرح زخمی ہوا۔ وہاں سے گزرنے والے کچھ لوگوں نے اسے دیکھا اور پولیس کو خبر دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور دھیریندر کے گھر والے جائے وقوع پر پہنچے۔ سنگین حالت میں اسے سی ایچ سی شیولی بغرض علاج بھیجا گیا۔ ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی سی ایچ سی پہنچے گھر والوں کو اس کی موت کی جانکاری ملی، جس سے کہرام مچ گیا۔

شیولی کوتوال پروین کمار سنگھ نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ تیز رفتار بائک بے قابو ہو کر گڈھے میں گرنے سے حادثہ ہوا۔ متاثرہ کنبہ کی تحریری ملنے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد آگے کی جانچ کی جائے گی۔ کچھ لوگوں نے جانکاری دی ہے کہ سڑک کنارے کیچڑ بھرے گڈھے میں گرے بائک سوار کو جب علی الصبح دیہی عوام نے دیکھا تو اسے بچانے بہت کوشش کی گئی۔ بائک کے نیچے دبے نوجوان کا پیرا ہلتا دیکھ کر گاؤں والوں نے پانی اور کیچڑ کے درمیان اتر کر بائک ہٹائی اور دھیریندر کو باہر نکالا۔ اس کے بعد دھیریندر کا منھ صاف پانی سے دھوا گیا اور پوا جلا کر اس کے جسم کو گرمی دی گئی۔ اسی درمیان پولیس کو بھی اس واقعہ کی جانکاری دی گئی۔ جب اسے اسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ گاؤں والوں نے اس نوجوان کو بچانے کی بھرپور کوشش کی، لیکن یہ کوشش رائیگاں گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں  کار نے چھہ لوگوں کی جان لی
اتر پردیش

لکھنؤ میں کار نے چھہ لوگوں کی جان لی

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
یوپی اسمبلی میں اب تک کا سب سے بڑا 9,12,696 کروڑ روپے کا بجٹ پیش
اتر پردیش

یوپی اسمبلی میں اب تک کا سب سے بڑا 9,12,696 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری
اتر پردیش

کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
یمنا ایکسپریس وے پرالمناک حادثہ
اتر پردیش

یمنا ایکسپریس وے پرالمناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

100 سال کا بزرگ 42 سال بعد بری، 1984 میں کورٹ نے سنائی تھی عمر قید

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2026
غازی آباد  کے’بھارت سٹی‘ علاقے میں ہولناک  سانحہ
اتر پردیش

غازی آباد کے’بھارت سٹی‘ علاقے میں ہولناک سانحہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2026
Next Post
لکھنؤ میں  کار نے چھہ لوگوں کی جان لی

لکھنؤ میں کار نے چھہ لوگوں کی جان لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورومیں اندوہناک سڑک  حادثہ- 7 افراد ہلاک

بنگلورومیں اندوہناک سڑک حادثہ- 7 افراد ہلاک

7 منٹس ago
لکھنؤ میں  کار نے چھہ لوگوں کی جان لی

لکھنؤ میں کار نے چھہ لوگوں کی جان لی

21 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem