• Home
اتوار, اکتوبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

کھانا اچھا نہیں ملا توبیٹے نے گردن پر درانتی سے حملہ کردیاجس سےماںکی موت ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2023
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

تھانے:مہاراشٹر کے تھانے ضلع ایک اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔ تھانے پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام کا بتایا جا رہا ہے۔ جب ضلع کے مرباد تعلقہ کے ویلو گاؤں میں ملزم نے اپنی ماں کو درانتی سے مارڈالا۔اظلاعات کے مطابق ملزم بیٹے اور اس کی ماں میں اکثر گھریلو مسائل پر جھگڑا رہتا تھا۔ اتوار کو بھی ان کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔ ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس نے کہا کہ اس لڑائی کے دوران بیٹے نے ماں پر اچھا کھانا نہ کھلانے کا الزام لگاتے ہوئے بیٹے نے ماں کی گردن پر درانتی سے حملہ کردیاجس کے بعد وہ وہیں گر گئی اوراس کی موت ہو گئی۔
خبر کے مطابق جب پڑوسیوں کو اس واقعہ کا علم ہوا تو انہوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیالیکن وہ جاں بر نہ ہو سکی۔ اس واقعے کے بعد ملزم نے نیند کی گولیوں کی زیادہ مقدار کھا لی تو رشتہ داروں نے اسے اسپتال میں داخل بھی کرادیا، ابھی تک اسے گرفتار کئے جانے کی خبر نہیںہےلیکن اس کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ
بہار

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد
بہار

مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
Auto Draft
بہار

برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار
بہار

بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
بہار

انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا
بہار

بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
Next Post
امیر خان متقی افغانستان کے نائب وزیر اعظم مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا

جے این یو کیمپس میں تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ

11 گھنٹے ago
سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार