• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

سوتیلے بیٹے کی نیلی آنکھوں پر ماں فدا،شادی کر دوبچے بھی پیدا کر لئے

شوہر نے الزام لگایا کہ اس کی بیوی نے اس کے اور اس کے بیٹے کے ساتھ دھوکہ کیاہے۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2023
in عالمی خبریں
0
سوتیلے بیٹے کی نیلی آنکھوں پر ماں فدا،شادی کر دوبچے بھی پیدا کر لئے

نئی دہلی: روس میں حال ہی میں ایک خاتون اپنے گود لئے ہوئے بیٹے سے شادی کرکے سرخیوں میں ہے۔اس خاتون نے اپنے ہی سوتیلے بیٹے سے شادی کرکے دو بچے بھی پیدا کرلئے ہیں ۔ خاتون جب گھر میں آئی تھی، تو بچےکی عمر کافی کم تھی اور وہ اس کی ماں کی شکل میں تھی ۔ حالانکہ بیٹے کو بڑا ہوتا دیکھ خاتون کو دل مچلنے لگا اور بالاخروہ اس کے بچوں کی ماں بن گئی ۔واقعہ یہ ہے کہ مرینا بالمیشیو نام کی 38 سال کی خاتون نے الیکسی شاویرن سے شادی کی تھی۔ اس وقت الیکسی کا سات سال کا بیٹا تھا اور گھر میں رہتے ہوئے مرینا نے ہی سوتیلے بیٹے کے پرورش کی تھی۔ بچہ کے والد کے ساتھ شادی میں رہتے ہوئے مرینا نے کل چار بچے گود لئے تھے، جو اب الیکسی کے ساتھ رہتے ہیں ۔ مرینا نے بیٹے کے ساتھ ریلیشن شپ اس وقت شروع کردیا تھا، جب وہ اس کے والد کے ساتھ شادی میں تھی۔
ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کی چھٹیوں میں گھر آنے کے بعد ان کا رشتہ شروع ہوا اور مرینا سوتیلے بیٹے سے شادی کرنے کیلئے اس کے والد سے الگ ہوگئی ۔ اب ان کے دو بچے بھی ہیں ۔روس میں سوشل میڈیا پر چھا چکی مرینا کو اپنے سوتیلے بیٹے سے شادی کئے ہوئے کافی وقت گزر چکا ہے ۔ ولادیمیر کے والد اور مرینا کے سابق شوہر کو یہ رشتہ بالکل پسند نہیں ہے، لیکن وہ اب مجبور ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ بیوی نے اس کے اور اس کے بیٹے کے ساتھ بھی دھوکہ دیا ہے۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر مرینا نے ولادیمیر کو دنیا میں سب سے پرکشش نیلی آنکھوں والا مرد بتایا ہے ۔ وہ بتاتی ہے کہ سوتیلے بیٹے سے شادی میں وہ کافی خوش اور مطمئن ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
اقتدار میں آنے پرتلنگانہ میں مسلم ریزرویشن ختم کردینے کا بی جے پی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

13 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार