• Home
جمعرات, مئی 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

سینٹرل پولیس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد ملک کی مشیر صحت نورجہاں بیگم کی مقامی میڈیا سے بات چیت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
in عالمی خبریں
0
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی بغاوت کے دوران 1000 سے زیادہ لوگ مارے گئے اور 400 سے زیادہ نابینا ہو گئے تھے۔ ملک کی مشیر صحت نورجہاں بیگم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے راجر باغ میں سینٹرل پولیس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں بات کی۔ہیومن رائٹس سپورٹ سوسائٹی نے کہا کہ 21 اگست کو اسے متاثرین کے اہل خانہ، اسپتالوں، عینی شاہدین اور قومی روزناموں سے مظاہروں کے دوران 819 افراد کی ہلاکت کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی تھیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کی جانب سے 16 اگست کو شائع ہونے والی ایک ابتدائی رپورٹ کے مطابق، 16 جولائی سے 11 اگست کے درمیان بنگلہ دیش میں طلبہ کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں کے دوران 650 افراد ہلاک ہوئے۔
نور جہاں نے کہا کہ زخمی ہونے والے متعدد پولیس اہلکار پولیس اسپتال میں زیر علاج ہیں، کئی کے پیر اور سر پر چوٹیں آئی ہیں، لیکن وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ایک زخمی طالب علم کوآرڈینیٹر بھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ڈیلی اسٹار کے مطابق مشیر نے اسپتال کے شعبہ سرجری میں زخمی پولیس اہلکاروں سے بات چیت کی اور ان کی حالت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
محترمہ نور جہاں نے شورش کے دوران اپنی بینائی کھونے والے لوگوں کو خصوصی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے حکومت کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے متاثرین ایک یا دونوں آنکھوں کی بینائی کھو چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
ہندوستانی شہریوں کے لئے بنگلہ دیش کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری
عالمی خبریں

بنگلہ دیش بحران میں اب تک تقریباً 650 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2024
Next Post
بہارمیں عید کے موقع پر بھی ٹریننگ پارہے اساتذہ کی چھٹی نہیں

ذات پر مبنی مردم شماری کے معاملے پر جے ڈی (یو) انڈیا اتحاد کے ساتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

درج فہرست ذات کمیشن وفد کے ذریعے سندیش کھَلی کی رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش

صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ سے گورنر اور صدر کے اختیارات پر پوچھے 14 سوالات

2 گھنٹے ago
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

کرنل صوفیہ قریشی پر توہین آمیز تبصرہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem