• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

بعد ازاں وزیر اعظم’وجئے گھاٹ‘ پہنچے، جہاں لال بہادر شاستری کی 122ویں جینتی پر عقیدت کے پھول چڑھائے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
in قومی خبریں
0
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مہاتما گاندھی کے 157ویں یومِ پیدائش اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے 122ویں یومِ پیدائش کے موقع پر جمعہ کو ملک بھر میں مختلف انداز کے تقاریب منعقد ہو رہے ہیں۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی واقع راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد انھوں نے ’گاندھی سمادھی‘ پر منعقد ’سرو دھرم پرارتھنا سبھا‘ میں بھی حصہ لیا۔ بعد ازاں پی ایم مودی ’وجئے گھاٹ‘ پہنچے، جہاں لال بہادر شاستری کی 122ویں جینتی پر عقیدت کے پھول چڑھائے۔

کانگریس نے بھی 2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کئی پوسٹس جاری کی ہیں۔ ایک پوسٹ میں مہاتما گاندھی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’سچائی اور عدم تشدد کے سب سے بڑے خواہاں بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کی جینتی پر بھرپور سلام۔‘‘ ایک دیگر پوسٹ میں لکھا گیا ہے ’’یہ ملک گاندھی جی کا ہے، اور ان کے اصولوں سے ہی آگے بڑھے گا۔‘‘ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کانگریس نے مزید ایک پوسٹ کیا ہے، جس میں لکھا ہے ’’سچائی کے لیے بے خوفی کے ساتھ لڑنے کا نام ہے… گاندھی۔‘‘

دوسری طرف کانگریس نے سابق وزیر اعظم آنجہانی لال بہادر شاستری کو یاد کرتے ہوئے کیے گئے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’جئے جوان، جئے کسان… ملک کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کی جینتی پر سلام پیش ہے۔‘‘ کانگریس نے لال بہادر شاستری سے متعلق مزید ایک پوسٹ میں کیپشن لگایا ہے ’جئے جوان، جئے کسان‘ اور اس کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ ایک تقریر کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ تقریر میں وہ ہندوستان کو ملی آزادی کا ذکر کر رہے ہیں اور یہ عزم بھی ظاہر کر رہے ہیں کہ اسے مضبوطی کے ساتھ اپنے پاس رکھیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش
قومی خبریں

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

Next Post
دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

2 گھنٹے ago
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार