• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی نے سمندری طوفان ریمل سے نپٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ نیشنل کرائسز مینجمنٹ کمیٹی مغربی بنگال کی حکومت کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2024
in قومی خبریں
0
مودی نے سمندری طوفان ریمل سے نپٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں شمالی خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، سمندری طوفان اتوار کی نصف شب تک مونگلہ (بنگلہ دیش) بنگلہ دیش کے جنوب مغرب کے قریب ساگر جزیرہ اور کھیپوپارا کے درمیان بنگلہ دیش اور اس سے ملحقہ مغربی بنگال کے ساحلوں کو عبور کر سکتا ہے اور اس کی وجہ سے مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا امکان ہے۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ نیشنل کرائسز مینجمنٹ کمیٹی مغربی بنگال کی حکومت کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں ہے۔ تمام ماہی گیروں کو جنوبی خلیج بنگال اور بحیرہ انڈمان میں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تقریباً ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات بنگلہ دیش کو باقاعدہ اپ ڈیٹس کے ساتھ معلوماتی معاونت بھی فراہم کر رہا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے ریاستی حکومت کو مکمل تعاون دیا ہے اور یہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کو صورتحال کی نگرانی کرنی چاہئے اور حالات کو معمول پر لانے کے لئے ضروری مدد فراہم کرنے کے لئے طوفان کے پہنچنے کے بعد اس کا جائزہ لینا چاہئے ۔ وزیر اعظم نے ہدایت دی ہے کہ مغربی بنگال میں پہلے سے تعینات این ڈی آر ایف کی 12 ٹیموں اور اڈیشہ میں ایک ٹیم کے علاوہ مزید ٹیموں کو تیار رکھا جائے جو ایک گھنٹے میں آگے بڑھ سکیں۔ انڈین کوسٹ گارڈ کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے اپنے بحری جہازوں کو تعینات کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے بندرگاہوں، ریلوے اور شاہراہوں پر سخت نگرانی رکھی جائے۔وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری، کابینہ سکریٹری، ہوم سکریٹری، این ڈی آر ایف کے ڈائریکٹر جنرل، محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ممبر سکریٹری بھی میٹنگ میں موجود تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا
قومی خبریں

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت

بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

3 گھنٹے ago
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem