• Home
جمعرات, اگست 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مودی پرپرینکا کاطنز ۔ گارنٹی روزگار کی نہیں ، بے روزگاری کی ہے

ایکس اکائونٹ پرکانگریس رہنمانے لکھا: ملک میں تقریباً 30 لاکھ سرکاری عہدے خالی پڑے ہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2024
in قومی خبریں
0
مودی پرپرینکا کاطنز ۔ گارنٹی روزگار کی نہیں ، بے روزگاری کی ہے

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے روزگاری کی گارنٹی ہے!اپنے ایکس اکائونٹ پرپرینکا گاندھی نے کہا، ’’اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں تقریباً 30 لاکھ سرکاری عہدے خالی ہیں، ہمارے کروڑوں نوجوان نوکریوں کا انتظار کر رہے ہیں لیکن گزشتہ 10 سالوں میں بی جے پی حکومت نے ان عہدوں کو پُر کرنے کے لیے دکھاوے کے سوا کچھ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا، ’’جولائی، 2022 میں حکومت نے پارلیمنٹ کو اطلاع دی تھی کہ 8 سال میں 22 کروڑ نوجوانوں نے نوکریوں کے لیے درخواست دی لیکن نوکری ملی صرف 7 لاکھ نوجوانوں کو۔ یعنی تقریباً 21.93 کروڑ اہل نوجوان بے روزگار رہ گئے۔ سالانہ دو کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرنے والی بی جے پی حکومت نہ پہلے سے موجود نوکریاں دے سکی اور نہ ہی نئے روزگار کے مواقع پیدا کر سکی۔ وزیر اعظم الیکشن میں گارنٹی دیتے ہیں۔ اصل میں ان کی گارنٹی صرف بے روزگاری کی ہی گارنٹی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ
قومی خبریں

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار
قومی خبریں

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج
قومی خبریں

این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
قومی خبریں

ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
Next Post
پونم پانڈے کو نرالا پبلیسٹی اسٹنٹ بھاری پڑنے لگا

پونم پانڈے کو نرالا پبلیسٹی اسٹنٹ بھاری پڑنے لگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

6 منٹس ago
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem