• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی او ریوگی نےآبادی نہ بڑھا کر بے روزگاری روکی ۔ بی جے پی ایم پی

دنیش لال یادو نے بھارت میں بے روزگاری پر اپنے تبصرے سے تنازعہ کھڑا کر دیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2024
in قومی خبریں
0
مودی او ریوگی نےآبادی نہ بڑھا کر بے روزگاری روکی ۔ بی جے پی ایم پی

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات شروع ہونے سے صرف دو دن قبل، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ دنیش لال یادو نے بھارت میں بے روزگاری پر اپنے تبصرے سے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے یادو نے بی جے پی کے سینئر لیڈروں جیسے وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اولاد نہ ہونے سے بے روزگاری روکنے سے تعبیر کیا ۔انہوں نے مجھے بتاؤ، کیا مودی جی یا یوگی جی کا ایک بھی بچہ ہے؟ انہوں نے بے روزگاری کو روکا ہے۔ اب بتاؤ بے روزگاری کون بڑھا رہا ہے؟ جو بہت سے بچوں کو جنم دیتے ہیں۔ حکومت انہیں روکنے کوکہہ رہی ہے لیکن وہ مان نہیں رہے ہیں۔یادو پوروانچل میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ خاص طور پر سرکاری شعبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر ان کے تبصروں کے بارے میں پوچھے جانے پر یادو نے جواب دیا، “تقریباً 80 لاکھ سرکاری نوکریاں ہیں۔ میڈیا کے مطابق اگر حکومت ان خالی آسامیوں کو پورا کرتی ہے تو ہندوستان میں بے روزگاری کا مسئلہ ختم ہو جائے گا۔
یادو کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے جس میں بہت سے لوگوں نے ان کے غیر حساس تبصرہ کے لئے ان پر تنقید کی ہے، جس میں مبینہ طور پر ایک مخصوص مذہبی برادری کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ایک ایکس صارف نے کہا، ”بی جے پی کے مطابق بے روزگاری بی جے پی کی غلطی نہیں ہے۔ یہ تمہاری غلطی ہے… اگر تم پیدا نہ ہوتے تو تمہیں نوکری کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔تاہم، بی جے پی کے آئی ٹی سیل انچارج امیت مالویہ نے کہا کہ ویڈیو ‘جعلی’ ہے اور ‘گمراہ کن رپورٹوں’ کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے یوپی پولیس کو ٹیگ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
بیت المقد س میں  ’لبیک لبیک یا اقصیٰ‘ کے نعروں کی گونج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

6 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार