• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فون ہیکنگ پر مہوا موئترا کا لوک سبھا اسپیکر کے نام مکتوب

جاسوسی کی کوشش کے الزام کے ساتھ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی حفاظت کرنے کی درخواست

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
فون ہیکنگ پر مہوا موئترا کا لوک سبھا اسپیکر کے نام مکتوب

نئی دہلی: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ان کے فون اور ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے ایپل کے ذریعے بھیجے گئے الرٹ پیغام کے اسکرین شاٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ اس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے علاوہ کئی دیگر اپوزیشن لیڈروں کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ٹی ایم سی کی ایم پی نے کہا کہ جس طرح سے وارننگ موصول ہو رہی ہے، یہ پہلی بار ہوا ہے۔ کئی اپوزیشن لیڈروں اور ارکان پارلیمنٹ کو اس طرح کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت جاسوسی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مرکزی حکومت کو اس پر جواب دینا چاہیے۔ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت اس طرح کا کام کر رہی ہے۔ یہ بالکل پیگاسس کی طرح ہے۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت مرکزی حکومت کی ہدایات پر کام کر رہی ہے۔مہوا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ مجھے ایپل کی جانب سے میسج اور میل کے ذریعے وارننگ ملی ہے کہ حکومت میرا فون اور ای میل ہیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ آپ کا خوف دیکھ کر مجھے آپ پر ترس آتا ہے۔
ٹی ایم سی کی ایم پی کو موصول ہونے والے پیغام میں لکھا گیا ہے ’الرٹ: ریاست اسپانسرڈ اٹیکرز آپ کے آئی فون کو نشانہ بنا رہے ہیں‘۔مہوا نے مزید کہا کہ شیوسینا کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی اور انڈیا اتحاد کے دیگر قائدین کو بھی وارننگ ملی ہے۔ مہوا نے بتایا کہ وہ فون ہیکنگ کی اس کوشش کو لے کر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ رہی ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں باضابطہ طور پر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو لکھ رہی ہوں کہ وہ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی حفاظت کریں۔ ان سے راج دھرم کی پیروی کرنے کی درخواست کی جا رہی ہے۔وہ وزارت داخلہ کے حکام کو فوری طور پر طلب کریں، کیونکہ ہمارے فون/ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مراعات کمیٹی کو بھی اس کا جائزہ لینا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل
قومی خبریں

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ
قومی خبریں

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
انگلینڈکےکرکٹر ڈیوڈ وِلی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

3 گھنٹے ago
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार