• Home
بدھ, مئی 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

کوسی ندی کے قہر سے ریاست کے کئی علاقے زیر اب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2024
in بہار
0
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پٹنہ:بہار میں کوسی نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ کئی دریاؤں پر پشتے ٹوٹنے کی اطلاعات ہیں جس کی وجہ سے نیپال سے متصل علاقے زیر آب آگئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ اتوار کو سیتامڑھی کے مدھاکول گاؤں میں باگمتی ندی کا پشتہ ٹوٹ گیا، جب کہ مغربی چمپارن میں گنڈک ندی کے بائیں کنارے کے پشتے کو پانی کے زیادہ دباؤ کی وجہ سے نقصان پہنچا ۔ اس کے بعد سیلاب کا پانی والمیکی ٹائیگر ریزرو میں داخل ہوگیا۔

واضح رہے کہ دریائے کوسی پر بیر پور بیراج سے 6.61 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا، جو 56 سالوں میں سب سے زیادہ خارج ہونے والا پانی ہے۔ سرکاری عہدیدار  نے کہا، ‘یہ اخراج کی سطح حیران کن ہے، کیونکہ آخری بار زیادہ سے زیادہ 7.88 لاکھ کیوسک پانی 1968 میں چھوڑا گیا تھا۔‘ اسی طرح گنڈک پر والمیکی نگر بیراج سے 5.62 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا جو 2003 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

احتیاطی اقدام کے طور پر عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کوسی بیراج کے قریب ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔گزشتہ دو تین دنوں سے مسلسل بارش کے بعد ریاست بھر میں گنڈک، کوسی، باگمتی، بدھی گنڈک، کملا بالن اور مہانندا، باگمتی اور گنگا کی پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری
بہار

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
Next Post
گجرات  میں 500 سال قدیم قبرستان، مسجد اور درگاہ منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی

عمر خالد کو کڑکڑڈوما کورٹ سے بڑا جھٹکا

6 گھنٹے ago
اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार