• Home
منگل, جون 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

ممتا کلکرنی ’مہامنڈلیشور‘کے عہدے سے بر طرف، اکھاڑے سے بھی باہر

کِنڑ اکھاڑا کے بانی رشی اجئے داس نے ممتا کو عہدہ دینے والے لکشمی نارائن ترپاٹھی کو بھی اکھاڑے سے معطل کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
ممتا کلکرنی  ’مہامنڈلیشور‘کے عہدے سے بر طرف، اکھاڑے سے بھی باہر

کچھ دنوں پہلے ہی فلم اداکارہ ممتا کلکرنی کو ’کِنڑ اکھاڑا‘ کا مہامنڈلیشور بنایا گیا تھا، اور اب ان سے یہ عہدہ چھین لیا گیا ہے۔ کِنڑ اکھاڑا کے بانی رشی اجئے داس نے آج نہ صرف ممتا کلکرنی سے مہامنڈلیشور عہدہ چھین لیا، بلکہ انھیں اکھاڑے سے باہر کا راستہ بھی دکھا دیا۔ رشی اجئے داس نے  ممتا کو یہ عہدہ دینے والے لکشمی نارائن ترپاٹھی کو بھی اکھاڑے سے معطل کر دیا ہے۔رشی اجئے داس نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ ’’میں مایوس دل کے ساتھ لکشمی نارائن کو ان کے عہدہ سے ہٹا رہا ہوں۔ جلد ہی نئے سرے سے اکھاڑے کی تشکیل کی جائے گی اور نئے آچاریہ مہامنڈلیشور کے نام کا اعلان ہوگا۔‘‘ ممتا اور لکشمی نارائن کے تعلق سے انھوں نے کہا کہ ’’ان لوگوں نے ایسی غلطیاں کی ہیں جو سناتن مذہب اور اکھاڑے کے خلاف ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ممتا کلکرنی نے مہامنڈلیشور بننے کے لیے ضروری ضابطوں پر عمل نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے رشی اجئے داس بہت ناراض تھے۔ خاص طور سے ان کی 3 غلطیوں کی طرف نشاندہی کی جا رہی ہے۔ پہلی غلطی یہ تھی کہ ممتا کو وجینتی مالا کی جگہ رودراکش کی مالا پہنائی گئی، دوسری غلطی تھی ممتا کا منڈن نہیں کروایا گیا، اور تیسری غلطی تھی کہ ممتا کو ’ویراگیہ‘ (دنیاوی خواہشات سے خود کو الگ کرنا) کے راستے پر بھیجنے کی جگہ سیدھے مہامنڈلیشور کا عہدہ دے دیا گیا۔
رشی اجئے داس کی باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ لکشمی نارائن ترپاٹھی سے بھی بہت ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’میں نے 2015 میں کِنڑ اکھاڑا قائم کیا تھا اور لگاتار کام کر رہا ہوں۔ اس اکھاڑے کی تشکیل کرنے کا مقصد تھا مذہبی کام کیے جائیں، کتھائیں ہوں، یگیہ کیے جائیں۔ لیکن انھوں نے (لکشمی نارائن نے) کچھ بھی نہیں کیا۔ ہم نے انھیں برداشت کیا، لیکن جب انھوں نے ایک غدارِ وطن خاتون کو آتے ہی مہامنڈلیشور کا عہدہ دے دیا، تو یہ بہت ہی غلط کام کیا۔‘‘ وہ کہتے ہیں کہ ’’جب ملک کے مفاد کی بات آئے گی، سماج کے مفاد کی بات آئے گی تو میرے جیسے شخص کو کھڑا ہونا پڑے گا۔ اسی لیے جو کچھ ہوا اسے دیکھتے ہوئے اور ان کے بھٹکاؤ کو دیکھتے ہوئے میں آج ممتا کلکرنی اور لکشمی نارائن ترپاٹھی کو ان کے عہدوں سے آزاد کرتا ہوں۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
2025-26 کے مرکزی بجٹ میں جامع ترقی کی کوششوں کو جاری رکھنے کے عہد

2025-26 کے مرکزی بجٹ میں جامع ترقی کی کوششوں کو جاری رکھنے کے عہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان

ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان

20 گھنٹے ago
مغربی بنگال میں اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی تخفیف

مغربی بنگال میں اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی تخفیف

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem