• Home
بدھ, اگست 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

کہا :تیج پرتاپ یادو کی سرگرمیاں، عوامی طرز عمل اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ہماری خاندانی اقدار و روایات کے مطابق نہیں ہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2025
in بہار
0
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

پٹنہ :راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو نے اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ اتوار (25 مئی) کو لالو یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس بارے میں اطلاع دی۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ ’’ذاتی زندگی میں اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنا سماجی انصاف کے لیے ہماری اجتماعی جدوجہد کو کمزور کرتا ہے۔ بڑے بیٹے کی سرگرمیاں، عوامی طرز عمل اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ہماری خاندانی اقدار و روایات کے مطابق نہیں ہیں۔‘‘

لالو یادو نے مزید لکھا کہ ’’اس لیے مندرجہ بالا حالات کے پیش نظر اسے پارٹی اور خاندان سے دور کرتا ہوں۔ اب سے پارٹی اور خاندان میں اس کا کسی بھی طرح کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ اسے پارٹی سے 6 سال کے لیے نکالا جاتا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’وہ خود اپنی ذاتی زندگی کے اچھے- برے اور خوبیوں-خامیوں کو دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جو لوگ بھی اس سے تعلق رکھیں گے وہ اپنی صوابدید سے فیصلہ لیں۔ میں عوامی زندگی میں ہمیشہ رائے عامہ کا حامی رہا ہوں۔ خاندان کے فرمانبردار افراد نے عوامی زندگی میں اسی خیال کو اپنایا اور اسی پر عمل کیا ہے۔ شکریہ۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ تیج پرتاپ یادو اور ان کی گرل فرینڈ انوشکا یادو سے منسلک معاملہ کی وجہ سے لالو یادو نے یہ کارروائی کی ہے۔ ہفتہ (24 مئی) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر تیج پرتاپ یادو کے آفیشیل اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی۔ تصویر میں تیج پرتاپ یادو ایک لڑکی کے ساتھ دکھائی دے رہے تھے۔ لڑکی کا نام انوشکا یادو بتایا گیا تھا۔ فیس بک پوسٹ کے مطابق تیج پرتاپ یادو اور انوشکا یادو 12 سال سے رشتہ میں ہیں، حالانکہ بعد میں پوسٹ ہٹا دیا گیا۔ کچھ گھنٹے بعد تیج پرتاپ یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔ اے آئی کی مدد سے تصویر بنائی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2025
گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر
بہار

گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ
بہار

ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ
بہار

ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج
بہار

رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
Next Post
ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک ہی کنبہ کے 7 اراکین کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے  کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا

46 منٹس ago
سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

سینئر سیاست دان ستیہ پال ملک کا انتقال

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार