• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

اس مرتبہ بھی لالو پرساد کا بلا مقابلہ پارٹی صدر بننا طے-انتخاب اور نتیجے کا اعلان 5 جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
in بہار
0
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

پٹنہ : لالو پرساد یادو نے راشٹریہ جنتادل کے قومی صدر کے لیے پیر کو پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔ انہوں نے ریاستی آر جے ڈی دفتر میں نامزدگی کا پرچہ بھرا۔ اس موقع پر بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو بھی موجود تھے۔ کل پرچہ نامزدگی کی جانچ ہوگی۔ اس مرتبہ بھی لالو پرساد کا بلا مقابلہ پارٹی صدر بننا طے ہے۔ حالانکہ انتخاب اور نتیجے کا اعلان 5 جولائی کو کیا جائے گا لیکن آر جے ڈی کے سینئر رہنماؤں نے کھل کر کہا ہے کہ کارکنوں کی مانگ ہے کہ لالو پرساد ہی پارٹی کے قومی صدر بنے رہیں۔

آر جے ڈی کے تنظیمی اجلاس 28-2025 کے لیے یہ نامزدگی کی گئی ہے۔ آر جے ڈی کے قومی صدر کے طور پر نامزدگی داخل کرنے کے دوران لالو پرساد کے ساتھ کئی آر جے ڈی رہنما موجود تھے۔ 28 سال سے مسلسل لالو پرساد اس عہدہ پر برقرار ہیں۔پٹنہ میں لالو پرساد نے 13ویں مرتبہ آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے انتخابی افسر رام چندر پوربے کے سامنے ریاستی دفتر میں پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر تیجسوی یادو کے علاوہ سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی، سابق وزرا پریم کمار گپتا، جئے پرکاش نارائن یادو سمیت کئی اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی موجود تھے۔ ابھی تک کسی نے لالو پرساد کے خلاف صدر عہدہ کے لیے نامزدگی داخل نہیں کی ہے۔

اس موقع پر تیجسوی یادو نے کہا کہ لالو پرساد یادو جی نے قومی صدر کے لیے پرچہ بھرا ہے۔ سبھی لوگوں میں اس کے لیے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پارٹی کے سبھی رہنما، کارکنان، سبھی لوگ خوش ہیں۔ وہ 12 مرتبہ اس عہدہ پر رہ چکے ہیں۔ اب 13ویں مرتبہ وہ اس عہدہ کو سنبھالیں گے۔ آنے والے وقت میں ہم لوگوں کو لالو جی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی
بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
Next Post
دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ

تعزیہ کے متعلق چندوسی کےسرکل افسر انوج چودھری کا نیا فرمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

1 گھنٹہ ago
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem