• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امیٹھی سے کشوری لال شرما کانگریس امیدوار بنے

پرینکا گاندھی نے ایکس پر مبارکباد دی اورلکھا کہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2024
in قومی خبریں
0
امیٹھی سے کشوری لال شرما کانگریس امیدوار بنے

نئی دہلی : رائے بریلی و امیٹھی کی سیٹ پر گزشتہ کئی دنوں سے قیاس آرائیاں جا رہی تھیں کہ کانگریس کس کو یہاں سے اپنا امیدوار بناتی ہے۔ آج (3 مئی) کو کانگریس نے رائے بریلی لوک سبھا سیٹ سے راہل گاندھی کو اور امیٹھی سے کشوری لال شرما کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ امیٹھی میں کے ایل شرما کا مقابلہ بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی سے ہوگا۔پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’کشوری لال شرما سے ہمارے خاندان کا برسوں کا تعلق ہے۔ وہ ہمیشہ امیٹھی اور رائے بریلی کے لوگوں کی خدمت میں پورے دل سے لگے رہتے تھے۔ ان کا عوامی خدمت کا جذبہ اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔‘‘ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ’’ آج خوشی کی بات ہے کہ کانگریس نے کشوری لال کو امیٹھی سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ کشوری لال کی وفاداری اور فرض سے لگن اس الیکشن میں ان کی کامیابی کو یقینی بنائے گی۔ بہت بہت مبارک ہو۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے امیٹھی سے کے ایل شرما کو کانگریس کا امیدوار بنائے جانے پر سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہ کے ایل شرما کو امیٹھی سے ٹکٹ دیا گیا ہے، اس یقین کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ یہاں کامیاب ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

Next Post
آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

7 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार