• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا

آر ایس ایس مخالف ہونےکی سزا ملی۔ایکس پر بیان کیادرد

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2024
in قومی خبریں
0
کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا

بنگلور:مصنف‘ ماہر تعلیم اور جہدکار نتاشا کاؤل جو کھل کر آر ایس ایس کو تنقید کانشانہ بنانے والی کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا ۔ مبینہ طور پر بنگلورو ائیر پورٹ پر لندن واپس بھیجنے سے قبل 24گھنٹوں کے قریب تحویل میں رکھی گئی تھیں۔یہ واقعہ فبروری 23کاہے۔ اپنے ساتھ پیش آنے والے تجربے کو یاد کرتے ہوئے کاؤل جو پیدائشی ایک کشمیر ی پنڈت ہیں نے ایکس پر لکھا کہ ایمگریشن اتھارٹیز نے ان کے پاس برطانیہ کا درست پاسپورٹ ہونے اور او سی ائی ہونے کے باوجود داخل ہونے سے روک دیا۔
کانگریس کی زیر نگرانی کرناٹک حکومت نے کاؤل کو ”مذکورہ ائین اور ہندوستان کا اتحاد“ کے عنوان پر ایک کانفرنس میں لکچر کے لئے مدعو کیاتھا۔فبروری 24اور 25کو یہ کانفرنس منعقد ہوئی تھی۔ان کی آمد پر ایمگریشن حکام نے انہیں باہر نکال دیا اور اور اپنے طرز عمل کی انہوں نے کوئی وجہہ بھی نہیں بتائی۔انہو ں نے ایکس پر پوسٹ کیاکہ بارہا ان کے پوچھنے پر انہیں بتایاگیا ہے کہ وہ راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ کی سخت مخالف ہیں اس کی وجہہ سے انہیں ہندوستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
روسی فوج کی مدد کرنے والے متعدد ہندوستانیوں کی چھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

1 گھنٹہ ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार