• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کرناٹک ہاؤسنگ منصوبہ میں اقلیتوں کو اب 15 فیصد ریزرویشن

وزیر برائے قانون و پارلیمانی امور ایچ کے پاٹل نے بتایا کہ ریاستی حکومت اقلیتی طبقات کی سماجی و معاشی حالت کو بہتر کرنے کے لیے پرعزم ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
in ریاستی خبریں
0
کرناٹک میں2024-25کے لئے عام بجٹ پیش

بنگلور : کرناٹک کی کانگریس حکومت نے جمعرات کو ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریاست میں اقلیتی طبقہ کو رہائشی منصوبوں میں ملنے والے ریزرویشن کو 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سدارمیا کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں لیا گیا، جس کا مقصد ریاست کے بے گھر اقلیتی طبقات کو زیادہ فائدہ پہنچانا ہے۔

میٹنگ کے بعد میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے ریاست کے وزیر برائے قانون و پارلیمانی امور ایچ کے پاٹل نے بتایا کہ یہ فیصلہ ریاست کے شہری و دیہی دونوں علاقوں میں نافذ محکمہ رہائش کے مختلف منصوبوں پر اثرانداز ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت کو یہ قدم ریاست بھر میں بے گھر اقلیتوں کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھانا پڑا۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ریاستی حکومت اقلیتی طبقات کی سماجی و معاشی حالت کو بہتر کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ رہائش ایک بنیادی ضرورت ہے، اور یہ یقینی کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ہر طبقہ کو اس کا مناسب فائدہ ملے۔ گزشتہ اعداد و شمار اور سروے سے پتہ چلا ہے کہ اقلیتی طبقات میں بے گھر ہونے کا مسئلہ زیادہ سنگین ہے، اس لیے یہ ریزرویشن بڑھانا ضروری تھا۔‘

واضح رہے کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے اہم رہائشی پروگراموں، مثلاً بسو واستی منصوبہ، آشرے منصوبہ، پی ایم رہائش منصوبہ اور وزیر اعلیٰ رہائش منصوبہ میں اس ترمیم شدہ ریزرویشن یعنی 15 فیصد ریزرویشن کو نافذ کیا جائے گا۔ کانگریس حکومت کے اس فیصلے کو سماجی میل جول کی سمت میں ایک مثبت قدم مانا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ فیصلہ نہ صرف رہائش تحفظ کو فروغ دے گا، بلکہ سماجی و معاشی عدم مساوات کو بھی کم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

ریاستی حکومت کے اس فیصلے پر مثبت و منفی سیاسی رد عمل بھی سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ ریاست میں اپوزیشن پارٹیوں نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ قدم آئندہ بلدیاتی انتخابات کو توجہ میں رکھ کر اٹھایا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈران نے تو اسے اقلیتوں کو ’خوش کرنے کی کوشش‘ قرار دیا ہے، لیکن کانگریس حکومت نے ان الزامات کو سرے سے مسترد کر دیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایک سماجی ضرورت کی بنیاد پر لیا گیا ہے، نہ کہ سیاسی فائدے کے لیے۔ بہرحال، ریاستی کابینہ کے ذریعہ لیے گئے اس فیصلے کو جلد ہی سرکاری نوٹیفکیشن کی شکل میں جاری کیا جائے گا، اور اس کے بعد متعلقہ محکمے اسے نافذ کرنے کا عمل شروع کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

11 گھنٹے ago
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem