• Home
بدھ, اگست 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

جسٹس ریڈی نے 2007 سے 2011 تک سپریم کورٹ کے جج کے طور پر خدمات انجام دیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
in قومی خبریں
0
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

نئی دہلی : اپوزیشن اتحاد انڈیا الائنس نے نائب صدر کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کے طور پر سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ) بی سدرشن ریڈی کا اعلان کیا ہے۔ وہ این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کے خلاف میدان میں ہوں گے۔جسٹس ریڈی نے 2007 سے 2011 تک سپریم کورٹ کے جج کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اس دوران انہوں نے کئی اہم فیصلوں میں حصہ لیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ قانونی اور سماجی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔ 2013 میں انہیں گوا کا لوک آیکت مقرر کیا گیا۔ بی سدرشن ریڈی 8 جولائی 1946 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے بی اے اور ایل ایل بی کرنے کے بعد حیدرآباد میں وکالت شروع کی۔ 1971 میں آندھرا پردیش بار کونسل میں شمولیت اختیار کی اور ہائی کورٹ میں رٹ اور دیوانی مقدمات کی پریکٹس کرتے رہے۔ 1988 سے 1990 تک وہ آندھرا پردیش ہائی کورٹ میں سرکاری وکیل رہے جبکہ 1990 میں مرکزی حکومت کے اضافی اسٹینڈنگ کونسل کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی کے قانونی مشیر کے طور پر بھی کام کیا۔ 1995 میں انہیں آندھرا پردیش ہائی کورٹ کا مستقل جج مقرر کیا گیا۔ 2005 میں وہ گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بنے اور 2007 میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے جسٹس ریڈی کو امیدوار بنا کر جنوبی ہند کی سیاست میں پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ وہ تلنگانہ میں ذات پر مبنی سروے کی قیادت کر چکے ہیں، جس کا ذکر کانگریس اکثر بی جے پی پر حملوں کے دوران کرتی ہے۔ نائب صدر کے انتخاب کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ 21 اگست ہے جبکہ ووٹنگ 9 ستمبر کو ہوگی۔ اسی دن ووٹوں کی گنتی بھی ہوگی۔ الیکٹورل کالج میں این ڈی اے کو عددی برتری حاصل ہے، لیکن اپوزیشن نے بی جے پی کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے بی سدرشن ریڈی کو امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ) کی سنٹرل کمیٹی نے آئندہ نائب صدر کے انتخاب کے حوالے سے آج اپنا سرکاری بیان جاری کیا اور جسٹس بی سدرشن ریڈی کی حمایت کا اعلان کیا۔سی پی آئی (ایم ایل) نے آئندہ نائب صدر کے انتخابات کو دو مخالف نظریات کے درمیان جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے وابستہ مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن ہیں، تو دوسری طرف سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی ہیں جنھیں انڈیا بلاک کا امیدوار بنایا گیا ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج
قومی خبریں

این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
قومی خبریں

ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

مہاراشٹر میں بارش کے سبب معمولات زندگی مفلوج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
ہندوستانی خلا باز شبھانشو شکلا وزیر اعظم مودی سےملے
قومی خبریں

ہندوستانی خلا باز شبھانشو شکلا وزیر اعظم مودی سےملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

چیف جسٹس آف انڈیا نے این ایچ اے آئی کو لگائی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

دہلی میں اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

7 گھنٹے ago
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem