• Home
جمعہ, مئی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی شکل میں جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری

تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اوروزیر قانون اعظم نذیر تارڑسمیت متعدد اہم شخصیات کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2024
in عالمی خبریں
0
لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی شکل میں جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری

لاہور: جسٹس عالیہ نیلم نے لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا اور لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سمیت ہائی کورٹ کے ججز اور دیگر شعبوں ست تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
حلف برداری کے موقع پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سمیت دیگر نے چیف جسٹس عالیہ کو مبارکباد دی ۔ حلف برداری کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، انہیں عدالت پہنچنے پر روایتی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔جسٹس عالیہ 2013 میں لاہور ہائی کورٹ کی جج مقرر ہوئیں اور انھیں 2015 میں مستقل جج تعینات کیا گیا، ان کو آئین ، وائٹ کالر کرائمز ، دیوانی ، فوجداری ، نیب ، بینکنگ اور دہشت گردی قوانین میں خصوصی مہارت حاصل ہے۔وہ صوبے کی دہشت گردی عدالتوں کی پہلی خاتوں ایڈمنسٹریٹو جج رہیں جبکہ صنفی تشدد کے لیے علیحدہ عدالتوں کے قیام اور ای کورٹس میں بیانات اور شواہد ریکارڈ کرنے کے حوالے سے پروسیجر کی تیاری میں بھی فاضل چیف جسٹس نے اہم کردار ادا کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
یا اللہ تعالیٰ میری مدد فرما۔کینسر کی شکار حنا خان کی فریاد

یا اللہ تعالیٰ میری مدد فرما۔کینسر کی شکار حنا خان کی فریاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

سپر یم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازعہ شقوں پر پابندی برقرار رکھی

1 گھنٹہ ago
راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem