• Home
پیر, فروری 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا

بائیں بازو کی ادیتی مشرا نے 1,937 ووٹ حاصل کر صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
in قومی خبریں
0
جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا

نئی دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے انتخابات 2025 میں بائیں بازو نے تمام چاروں اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کی اور ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا ہے۔ اس سال AISA کی ادیتی مشرا نے 1,937 ووٹ حاصل کرکے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ 3,101 ووٹوں کے ساتھ، SFI  کی گوپیکا کو نائب صدر قرار دیا گیا۔ ڈی ایس ایف کے سنیل یادو نے 2,005 ووٹ حاصل کیے اور جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائز ہوئے، جب کہ AISA امیدوار دانش علی کو 2,083 ووٹ ملے، نئے جوائنٹ سکریٹری منتخب ہوئے۔

ادیتی مشرا کا تعلق وارانسی، اتر پردیش سے ہے، جہاں انہوں نے اپنی اسکول کی تعلیم مکمل کی۔ گریجویٹ  کی تعلیم انہوں نے بی ایچ یو سے حاصل کی ۔ستمبر 2017 میں بنارس ہندو یونیورسٹی (BHU) میں طلبہ کے احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 2018 میں، ادیتی نے پانڈیچیری یونیورسٹی میں داخلہ لیا، جہاں انہوں ں نے ہندوتوا کے نظریے اور زعفرانیت کے پھیلاؤ کے خلاف بات کی۔ انہوں نے وائس چانسلر کے دفتر کا گھیراؤ کیا۔ 2019 میں جب یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا تو طلباء نے انتظامی عمارت کو تالا لگا دیا۔ ادیتی اس تحریک میں سب سے آگے تھیں۔ انہوں  نے نہ صرف فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج میں بلکہ سی اے اےمخالف مظاہروں میں بھی سرگرمی سے حصہ لیا۔ فی الحال، ادیتی جے این یو میں طالب علم ہیں۔

صدر کے عہدے کے لیے کل سات طالب علم مقابلہ کر رہے تھےجن میں  لیفٹ یونٹی سے ادیتی مشرا، وکاس پٹیل (اے بی وی پی)، وکاس بشنوئی (این ایس یو آئی)، راج رتن راجوریا (بی اے پی ایس اے)، شرشا اندو (دیشا)، شندے وجے لکشمی (پروگریسو اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن)، اور انگد سنگھ (آزاد)۔ نائب صدر کے عہدہ کے اہم دعویداروں میں لیفٹ یونٹی سے کجھاکوٹ گوپیکا بابو، این ایس یو آئی سے شیخ شاہنواز عالم اور اے بی وی پی سے تانیا کماری تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت
قومی خبریں

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
قومی خبریں

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں حتمی ووٹر لسٹ جاری، 25 لاکھ لوگوں کے نام حذف

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
روہت پوار نے وزیر برائے شہری ہوابازی کا استعفیٰ مانگا
قومی خبریں

روہت پوار نے وزیر برائے شہری ہوابازی کا استعفیٰ مانگا

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں مذہبی تقاریب کے دوران کشیدگی
قومی خبریں

مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں مذہبی تقاریب کے دوران کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2026
اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی
قومی خبریں

اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
Next Post
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

20 گھنٹے ago

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem