• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایران نےیمن پرحملے کوبین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا

وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کی جانب سے حملے کے خلاف تحریری بیان جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2024
in عالمی خبریں
0
ایران نےیمن پرحملے کوبین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا

تہران: ایران نے ، امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے ، یمن پر حملوں کی مذّمت کی ہے ۔ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے موضوع سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے ۔بیان میں کنعانی نے کہا ہے کہ ہم یمن کے مختلف شہروں پر امریکی اور برطانوی عسکری حملوں کی شدید مذّمت کرتے ہیں۔انہوں نے حملوں کو یمن کی خود مختاری ،زمینی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا ہے کہ یہ حملے علاقے کو غیر محفوظ کر نے اور عدم استحکام کو ہوا دینے کے علاوہ اور کسی کام نہیں آئیں گے ۔ ہمارا بین الاقوامی برادری سے مطالبہ ہے کہ ذمہ دارانہ ردعمل اور اقدامات کے ساتھ علاقے میں جنگ اور عدم استحکام کے پھیلاو پر قابو پایا جائے۔ واضح رہے کہ امریکی اور برطانوی طیاروں نے رات کے وقت یمن کے دارالحکومت صنعاء، حدیدہ اور تائز کے بعض مقامات پر حملے کئے تھے ۔امریکہ کے صدر جو بائڈن اور برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک نے جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ بحیرہ احمر میں حملوں کے جواب میں امریکن اور برطانوی افواج نے یمن میں حوثیوں کے بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
لیجنڈری کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے نہیں رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

37 منٹس ago
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार