• Home
اتوار, اپریل 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برج بھوشن کیخلاف تحقیقات 15جون تک مکمل ہو جائیں گی: انوراگ

ڈبلیو ایف آئی کے نئے صدر کا انتخاب 30 جون تک ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2023
in قومی خبریں
0
برج بھوشن کیخلاف تحقیقات 15جون تک مکمل ہو جائیں گی: انوراگ

نئی دہلی (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل انوراگ سنگھ ٹھاکر نے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ چھ گھنٹے کی میٹنگ کے بعد بدھ کو کہا کہ ہندوستانی ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ایف آئی) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دہلی پولیس کی تحقیقات 15 جون تک پوری ہو جائیں گی۔ٹھاکر نے کہا کہ ڈبلیو ایف آئی کے نئے صدر کا انتخاب 30 جون تک ہوگا۔ ریسلنگ فیڈریشن کے روزانہ کے کام کاج کو فی الحال انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے ) کی ایڈہاک کمیٹی سنبھال رہی ہے ۔ ٹھاکر نے کہا کہ انتخابات ہونے تک اس کمیٹی میں دو کوچز کو شامل کیا جائے گا۔ٹھاکر نے یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ میں نے حکومت کی جانب سے کل پہلوانوں کو میٹنگ کے لیے مدعو کیا تھا۔ تقریباً چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں ہم نے پہلوانوں کو یقین دلایا ہے کہ (برج بھوشن پر) الزامات کی جانچ کی جائے گی اور 15 جون تک چارج شیٹ داخل کر دی جائے گی، اور ڈبلیو ایف آئی کے انتخابات 30 جون تک کرائے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ریسلنگ فیڈریشن میں ایک شکایات کمیٹی بنائی جائے گی جس کی سربراہ ایک خاتون ہوگی۔ ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات ہونے تک آئی او اے کی ایڈہاک کمیٹی میں دو کوچز کو شامل کرنے کے لیے ان کا نام تجویز کیا گیا ہے ۔  واضح رہے کہ ٹھاکر نے منگل کی رات دیر گئے ٹویٹ کر کے کہا تھا کہ پہلوانوں کو میٹنگ کے لیے مدعو کیا گیا ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کیا تھاکہ حکومت پہلوانوں کے ساتھ ان کے مسائل پر بات کرنے کے لیے تیار ہے ۔ میں نے اس کے لیے ایک بار پھر پہلوانوں کو مدعو کیا ہے ۔ پہلوان ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور ستیہ ورت کادیان آج ٹھاکر سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے گئے ۔ میٹنگ کے بعد اولمپک میڈلسٹ پونیا نے کہا کہ انہوں نے حکومت سے کچھ نکات پر بات کی ہے ۔ٹھاکر نے کہا کہ پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن کی نئی انتظامیہ سے برج بھوشن اور ان کے رشتہ داروں کو دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ پہلوانوں نے خواتین ریسلرز کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ٹھاکر نے کہا کہ پہلوان 15 جون تک چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے تیار ہیں، اس لیے وہ یا ان سے وابستہ لوگ اس معاملے میں کوئی احتجاج نہیں کریں گے ۔واضح رہے کہ بجرنگ، ساکشی اور ونیش پھوگاٹ برج بھوشن کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں، جن پر ایک نابالغ سمیت سات خواتین پہلوانوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے ۔ دہلی پولیس نے برج بھوشن کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی ہیں، جن میں سے ایک پوکسو (جنسی جرائم سے نابالغوں کے تحفظ) سے متعلق ہے ۔دہلی پولیس نے گزشتہ ہفتہ برج بھوشن کی گونڈہ میں رہائش گاہ جا کر اس معاملے میں وہاں موجود ملازمین اور ساتھیوں سے پوچھ گچھ کی تھی۔مرکزی حکومت اور پہلوانوں کے درمیان یہ دوسری حالیہ ملاقات ہے ۔ پہلوانوں نے گزشتہ ہفتہ کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے بھی ملاقات کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل
قومی خبریں

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری
قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال
قومی خبریں

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
Next Post
کرناٹک: کانگریس حکومت اسکولی نصاب سے ہیڈگیوار کو ہٹانے کی کر رہی تیاری، تنازعہ شروع

کرناٹک: کانگریس حکومت اسکولی نصاب سے ہیڈگیوار کو ہٹانے کی کر رہی تیاری، تنازعہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

8 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

پانی سے بھرے کنویں میں کار گرنے سے 9 افراد کی موت

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem