• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پاکستان کے خلاف ہندوستان کا آپریشن’سندور‘

ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں واقع دہشت گردوں کے کل 9 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
in قومی خبریں
0
پاکستان کے خلاف ہندوستان کا آپریشن’سندور‘

نئی دہلی : پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، ہندوستان نے دہشت گردی کے خلاف اپنی پالیسی کو مزید جارحانہ بنایا اور صبح ڈیڑھ بجے ‘آپریشن سندور’ کیا۔ اس خفیہ آپریشن کے تحت ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں واقع دہشت گردوں کے کل 9 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ یہ آپریشن صبح ڈیڑھ بجے کے قریب کیا گیا اور اس کا مقصد دہشت گردوں کے لانچ پیڈ اور ہتھیاروں کے ڈپو کو تباہ کرنا تھا۔ذرائع کے مطابق ہندوستانی فضائیہ کے جدید لڑاکا طیاروں جیسے میراج 2000 اور سخوئی 30 ایم کے آئی نے بہاولپور، کوٹلی اور مظفر آباد کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ ان علاقوں کو طویل عرصے سے جیش محمد اور لشکر طیبہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایئر انڈیا نے جموں، سری نگر، لیہہ، جودھ پور، امرتسر، بھوج، جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ جانے والی تمام پروازیں 7 مئی کی دوپہر 12 بجے تک منسوخ کر دی ہیں۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید ہدایات موصول ہونے تک ایئر لائن نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ امرتسر جانے والی دو بین الاقوامی پروازوں کا رخ دہلی کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔بھارتی فورسز نے پاکستان اور پی او کے میں نو مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

ہندوستان کے فضائی حملے کے بعد پاکستانی فوج کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ 6 مقامات پر 24 حملے کیے گئے۔ اس میں 8 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 33 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی خود رات بھر آپریشن ‘سندور’ کی مسلسل نگرانی کر رہے تھے۔ اس آپریشن کے تحت کل 9 مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور تمام حملے مکمل طور پر کامیاب رہے۔

پاکستان اور پی او کے میں دہشت گرد کیمپوں پر ہندوستانی فوج کے میزائل حملے کے بعد سری نگر کا ہوائی اڈہ عام شہریوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تینوں افواج نے مل کر آپریشن سندور کیا۔حکام کے مطابق، بدھ کی علی الصبح پاکستان اور پی او کے میں دہشت گرد کیمپوں پر ہندوستانی فوج کی طرف سے کئے گئے میزائل حملوں میں کالعدم دہشت گرد گروپوں جیش محمد اور لشکر طیبہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ہندوستانی حکام نے امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور روس سمیت کئی ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے بات چیت کی ہے۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات شیئر کیں اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا انتقالِ
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا انتقالِ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
قومی خبریں

یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
Next Post
آپریشن سندورکا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا

آپریشن سندورکا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا انتقالِ

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا انتقالِ

2 منٹس ago
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem