• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پیرس میں نیتا امبانی کے ہاتھوں انڈیا ہاؤس کا افتتاح

ہندوستان اور بیرون ملک کے مہمانوں اور ہندوستان کی مشہور شخصیات نے شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2024
in قومی خبریں
0
پیرس میں نیتا امبانی کے ہاتھوں انڈیا ہاؤس کا افتتاح

ممبئی؍پیرس : پیرس اولمپکس کے شاندار افتتاح کے ایک دن بعد، ہندوستان کے پہلے کنٹری ہاؤس یعنی انڈیا ہاؤس کا پیرس میں افتتاح کیا گیا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا ایم امبانی نے روایتی ہندوستانی انداز میں چراغ جلا کر انڈیا ہاؤس کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک کے مہمانوں، آئی او سی کے عہدیداروں اور ہندوستان کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ موجود معززین میں آئی او سی کمیٹی کے ممبر سیر میانگ این جی، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا، فرانس میں ہندوستان کے سفیر جاوید اشرف، بی سی سی آئی کے جے شاہ، اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ابھینو بندرا شامل تھے۔
اس موقع پر، آئی او سی کی رکن نیتا امبانی نے کھل کر بھارت میں اولمپکس لانے کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہاولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار بنائے گئے انڈیا ہاؤس میں خوش آمدید۔ آج ہم 2024 کے پیرس اولمپک میں ایک نیا خواب دیکھ رہے ہیں۔ 1.4 بلین ہندوستانیوں کا اولمپک کھیلوں کا مشترکہ خواب۔اب وہ وقت آ گیا ہے جب ہماری قدیم سرزمین پر اولمپک کی مشعل روشن کی جائے۔ ہاں وہ دن دور نہیں جب ہندوستان اولمپک کی میزبانی کرے گا۔ یہ انڈیا ہاؤس کے افتتاح پر ہمارا اجتماعی عزم ہے۔انڈیا ہاؤس کی اہمیت پر،محترمہ نیتا ایم امبانی نے کہا، "انڈیا ہاؤس کو ہندوستان کی اولمپک امنگوں کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ ہمارے کھلاڑیوں کے لیے گھر سے دور ایک گھر بن جائے گا، ایک ایسی جگہ جہاں ہم ان کے جذبے کا احترام کرتے ہیں اور ان کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں۔انڈیا ہاؤس اختتام نہیں ہے، یہ ہندوستان کے لیے ایک نئی شروعات ہے، ہم خوبصورتی، تنوع اور بھرپور ورثے کا تجربہ کرنے کے لیے دنیا کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
کشمیر میں خشک سالی سے نجات کے لئے نماز استسقاء اداکی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

8 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार