• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

سعودی عرب میں پانی ہی پانی ۔مدینہ منورہ سب سے زیادہ متاثر

محکمہ موسمیات کی طرف سے ہائی الرٹ جاری۔ضروری ہونے پر گھر سے نکلنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
in عرب ممالک
0
سعودی عرب میں پانی ہی پانی ۔مدینہ منورہ سب سے زیادہ متاثر

ریاض :سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے ہو رہی موسلادھار بارش سے لوگوں کوشدیددشواریوں کا سامنا ہے۔ بارش کا سب سے زیادہ اثر مدینہ منورہ کے علاقہ میں دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے ہائی الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ مدینہ منورہ کے کئی راستے پانی میں پوری طرح ڈوب گئے ہیں جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسجد نبوی میں بارش کے وقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں لوگوں کو بچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔دراصل 30 اپریل سے سعودی عرب میں ہو رہی تیز بارش اور طوفان کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب کی حالت پیدا ہو گئی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں مدینہ منورہ بھی شامل ہے جہاں لوگوں کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سعودی کی کئی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں سڑکوں پر بھرے پانی، ٹریفک میں رکاوٹ، پانی کے درمیان پھنسی گاڑیاں اور دیگر نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ 2022 میں بھی سعودی عرب کے شہر جدہ میں بارش کے بعد تباہی والے حالات پیدا ہو گئے تھے۔ تب بارش کے سبب دو لوگوں کی موت بھی ہو گئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اس مرتبہ سعودی انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔ شہری تحفظ ڈائریکٹوریٹ نے لوگوں کو احتیاط برتنے اور بہت ضروری ہونے پر ہی گھر سے باہر نکلنے کی اپیل کی ہے۔ سڑکوں پر پانی بھرا ہونے کے سبب کئی علاقوں میں ٹریفک کو پوری طرح سے روک دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت
عرب ممالک

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز
عرب ممالک

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
Next Post
دہلی کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی والا ای میل ’روسی ڈومین‘ سے آیاتھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

4 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार