• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پی او سی ایس او کے تحت 2013کے ایک مقدمے میں اٹھ صحافیوں کے خلاف فرد جرم عائد

ملزمین میں اینکر دیپک چورسیا، چترا ترپاٹھی، اجیت انجم اور راشد ہاشمی سمیت آٹھ میڈیا پیشہ ور افراد شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2023
in قومی خبریں
0
پی او سی ایس او کے تحت 2013کے ایک مقدمے میں اٹھ صحافیوں کے خلاف فرد جرم عائد

نئی دہلی :گروگرام کی ایک خصوصی عدالت نے 2013 میں بچوں کے جنسی تحفظ کے تحت درج ایک مقدمے کے سلسلے میں اینکر دیپک چورسیا، چترا ترپاٹھی، اجیت انجم، محمد سہیل اور راشد ہاشمی سمیت آٹھ میڈیا پیشہ ور افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔ا ن صحافیوں پر الزام ہے کہ انہو ں نے ایک نابالغ لڑکی او راس کے فیملی ممبران کی چھیڑ چھاڑ پر مبنی اورفحش ویڈیوز نشر کی اور انہیں جنسی زیادتی کے معاملے سے جوڑ دیا جس میں خود ساختہ سنت آسارام باپو شامل ہے۔
مقدمے کی سماعت کا راستہ صاف کرتے ہوئے ہریانہ کے گروگرام کی ایک خصوصی عدالت نے پی او سی ایس او کے تحت 2013کے ایک مقدمے میں اٹھ صحافیوں کے خلاف فرد جرم عائد کیا گیاہے۔ملزم میڈیا افراد میں اجیت انجم‘ محمد سہیل‘ سنیل دت‘ دیپک چوراسیا‘ چترا ترپاٹھی‘ راشد ہاشمی‘ للت سنگھ بدھوجار‘ اور ابھینو راج شامل ہیں،ان پر ائی پی سی‘ انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ(ائی ٹی) اور پی او سی ایس او ایکٹ کے متعدد دفعات کے تحت فرد جرم عائد کیاگیا ہے۔
ان الزامات میں مجرمانہ سازش‘جعلسازی‘ اوربچوں کو غیر مہذیب اندازمیں پیش کرنا ہے۔مذکورہ الزامات ایک 10سالہ بچے کے ”چھیڑ چھاڑ“ اور”فحش“ ویڈیوز کو نشر کرنے او آسارام باپو کے جنسی استحصال کیس سے منسلک کرنے میں ملوث ہونے کی وجہہ سے ہیں۔ملزمان پر متاثرہ کو فحش اور غیرمہذب انداز میں پیش کرنے کے لئے ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑاور توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام عائد کیاگیاہے۔یہ الزامات ان صحافیوں کے خلاف جاری قانونی کاروائی میں ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتے ہیں‘ جنھو ں نے اعتراف جرم نہیں کیا اور مقدمے کا دعوی کیاتھا۔یہ مقدمہ 2013میں تین نیوز چینلوں نیوز24‘انڈیانیوز‘اور نیوز نیشن کے خلاف متنازعہ ویڈیوز نشر کرنے کے لئے دائر کی گئی شکایت کے بعد شروع ہوا تھا۔ ملزمان کے خلاف 2020اور2021میں چارج شیٹ دائر کی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
اسرونے ٹوئیٹ میں کیپشن کے ساتھ لکھا:اسمائل پلیز

اسرونے ٹوئیٹ میں کیپشن کے ساتھ لکھا:اسمائل پلیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

3 گھنٹے ago
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem