• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایم عبدالسلام بی جے پی کی 195امیدواروں کی فہرست میں واحد مسلم امیدوار

کیرالہ کی ملاپورم سیٹ پر آ ئی یو ایم ایل کے ای ٹی محمد بشیر اور سی پی آئی کے وی واصف سے عبدالسلام کا مقابلہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2024
in قومی خبریں
0
ایم عبدالسلام بی جے پی کی 195امیدواروں کی فہرست میں واحد مسلم امیدوار

نئی دہلی :ایم عبدالسلام، ایک زرعی سائنسدان اور کیرالہ میں کالی کٹ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، بی جے پی کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں کی فہرست میں واحد مسلم امیدوار ہونے کا منفرد اعزاز رکھتے ہیں۔عبدالسلام ایک پی ایچ ڈی ہولڈر، اس سے قبل کانگریس کی اتحادی انڈین یونین مسلم لیگ (ائی یو ایم ایل) نے 2011 میں وائس چانسلر کے عہدے کے منتخب کیاتھا، جب یو ڈی ایف کیرالہ پر حکومت تھی۔مسلم اکثریتی ملاپورم سیٹ کے لیے بی جے پی کی طرف سے نامزد کردہ عبدالسلام کا مقابلہ ائی یو ایم ایل کے ای ٹی محمد بشیر اور سی پی آئی کے وی واصف سے ہوگا۔عبدالسلام 2019 سے بی جے پی سے وابستہ ہیں، جب وہ پی ایس سریدھرن پلئی کی قیادت میں اس کی کیرالہ یونٹ میں شامل ہوئے۔ نتیجتاً، انہیں بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کا قومی نائب صدر مقرر کیا گیا۔ترور میں 2021 کے اسمبلی انتخابات ہارنے کے باوجود جہاں انہیں صرف 5.33% ووٹ ملے، سلام فی الحال ملاپورم میں بی جے پی امیدوار کے طور پر انتخاب لڑ رہے ہیں، جو تاریخیاعتبار سےآئی یو ایم ایل کا گڑھ ہے۔عبدالسلام ایک ممتاز دانشور اور پیشہ ور تھے، لیکن کالی کٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر ان کا دور تنازعات کی زد میں رہا، جس میں سی پی آئی (ایم) سے منسلک طلبہ یونینوں کے ساتھ اختلاف اور زمینوں پر قبضے کے دعوے شامل تھے۔عبدالسلام زیر التواء قانونی مقدمات سے بے خوف رہتے ہیں اور مسلمانوں میں خاص طور پر ملاپورم میں بی جے پی مخالف جذبات کو دور کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں۔انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے عبدالسلام نے کہا کہ وہ آئی یو ایم ایل یاسی پی ائی(ایم) کے خلاف نہیں ہیں۔ ہماراکام غریبوں، معصوم مسلمانوں کو نریندر مودی حکومت اور بی جے پی کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کا احساس دلانا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ملاپورم میں بی جے پی کے تئیں مسلمانوں، خاص طور پر پڑھے لکھے لوگوں کے نقطہ نظر میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
بلجیم کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بلجیم کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

6 گھنٹے ago
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem