• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں ذبیحہ گاؤکے ملزم 11 مسلمانوں کے مکانات توڑ دئے گئے

ملزمین کے گھروں کے ریفریجریٹرس سے گائے کا گوشت برآمد ہونے کا پولیس کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2024
in قومی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں ذبیحہ گاؤکے ملزم 11 مسلمانوں کے مکانات توڑ دئے گئے

منڈلا: ریاست میں بیف کی غیر قانونی تجارت کے خلاف کارروائی کے ایک حصہ کے طور پر مدھیہ پردیش کے قبائیلی غلبہ والے منڈلا علاقہ میں 11 افراد کی جانب سے سرکاری اراضی پر تعمیر کردہ مکانات کومنہدم کردیاگیا۔منصف کی خبر کے مطابق منڈلا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رجت سکلیچا نے میڈیا کو بتایا کہ یہ خفیہ اطلاع ملنے پر کہ نین پور کے بھین واہی علاقہ میں ذبیحہ کے لیے کثیر تعداد میں گائیوں کو رکھاگیا ہے‘یہ کارروائی کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ ایک ٹیم کو فوری وہاں پر بھیجاگیا۔ہم نے ملزمین کے مکانات کے پچھلے حصہ میں 150 گائیں بندھی ہوئی پائیں۔ تمام 11 ملزمین کے گھروں کے ریفریجریٹرس سے گائے کا گوشت برآمد ہوا۔ ہمیں جانوروں کی چربی‘ مویشیوں کے چمڑے اور ہڈیا ں بھی دستیاب ہوئے جو ایک کمرہ میں رکھے گئے تھے۔مقامی سرکاری ماہر حیوانات نے اس بات کی توثیق کی ہے کہ ضِبط کردہ گوشت بیف ہے۔ ہم نے ثانوی ڈی این اے تجزیہ کے لیے چند نمونے بھی حیدرآباد بھیجے ہیں۔ ایس پی نے بتایا کہ11 ملزمین کے مکانات منہدم کردیئے گئے کیونکہ وہ سرکاری اراضی پر بنائے گئے تھے۔
ایس پی نے مزید کہاکہ گائے کا گوشت برآمد ہونے پر جمعہ کی رات دیر گئے ایک ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ باقی 10 کی تلاش جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ 150 گائیوں کو گاؤ شالا بھیج دیاگیا ہے۔بھینس واہی علاقہ کچھ عرصہ سے گائیوں کی اسمگلنگ کا مرکز بن چکاہے۔مدھیہ پردیش میں گائے کا ذبیحہ ایک قابل سز ا جرم ہے جس کی پاداش میں 7 سال کی سزائے قید سنائی جاسکتی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دوملزمین کی مجرمانہ ہسٹری بھی نکالی گئی ہے اور باقی افراد کا پتہ چلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تمام ملزمین مسلمان ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
Next Post
رمی جمرات کے بعد حجاج کرام ’طواف افاضہ‘ کے لیے مسجد حرام پہونچے

رمی جمرات کے بعد حجاج کرام ’طواف افاضہ‘ کے لیے مسجد حرام پہونچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

18 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem