• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتر پردیش کے انتہائی حساس تصور کیے جانے والے سنبھل میں ہولی کا دن پرامن گزرا

ہولی کا تہوار سبھی نے مل کر منایا۔ ’ہولیکا دہن‘ کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عبیر اور گلال لگا کر ہولی کی مبارکباد پیش کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2025
in قومی خبریں
0
اتر پردیش کے انتہائی حساس تصور کیے جانے والے سنبھل میں ہولی کا دن پرامن گزرا

سنبھل:اتر پردیش کے انتہائی حساس تصور کیے جانے والے سنبھل میں جمعہ اور ہولی کے پیش نظر سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ اس کا اثر یہ رہا کہ علاقے سے کسی بڑے ناخوشگوار واقعہ کی خبر سامنے نہیں آئی۔ سیکورٹی انتظامات تو کچھ اس طرح سے کیے گئے تھے تاکہ نمازِ جمعہ اور ہولی کے جلوس کا آمنا سامنا نہ ہو۔ حتیٰ کہ جلوس کے راستے میں پڑنے والی 10 مساجد پر تریپال ڈال دیا گیا۔ ان مساجد میں سنبھل کی وہ شاہی جامع مسجد بھی شامل تھی جس کا معاملہ عدالت میں چل رہا ہے۔

انتظامیہ کے ذریعہ دی گئی جانکاری میں بتایا گیا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے 584 چوکیداروں کی تعینات کی گئی تھی۔ حساس علاقوں اور مسجدوں کی نگرانی کے لیے 21 لیکھ پال بھی تعینات کیے گئے تھے، جبکہ ’ہولیکا دہن‘ کی نگرانی 250 سی سی ٹی وی کیمروں سے کی گئی۔ اس شہر کو 29 زون اور 8 سیکٹر میں تقسیم کیا گیا تھا، جہاں رہ سیکٹر کے لیے ایک نوڈل افسر مقرر کیا گیا تھا۔ شاہی جامع مسجد کے آس پاس کے علاقوں میں خاص طور سے آر آر ایف کی تعیناتی کی گئی تھی۔ شہر کی سیکورٹی پر نظر رکھنے کے لیے اے ایس پی اور 2 سی او کو ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

سرکاری ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ علاقے میں ہولی کا تہوار سبھی نے مل کر تزک و احتشام کے ساتھ منایا۔ ’ہولیکا دہن‘ کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عبیر اور گلال لگا کر ہولی کی مبارکباد پیش کی۔ اس دوران سنبھل کے ساتھ ساتھ مردآباد، رامپور، امروہہ اور بجنور اضلا ع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے تھے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ مسلم اکثریتی کندرکی سیٹ سے بی جے پی کے نومنتخب رکن اسمبلی رامبیر سنگھ کی طرف سے جمعرات کو افطار پارٹی دی گئی تھی۔ پھر نمازِ مغرب کے بعد ملک کی ترقی اور امن و آشتی کے لیے کی گئی دعا کو ایک مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ جمعہ کے روز علاقے میں اس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق نماز جمعہ پرامن طریقے سے 2.30 بجے ادا کی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کہیں سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
دہلی میں  2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا
قومی خبریں

دہلی میں 2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

آئی فون کا ناجائز دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ جرائم پیشہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری
قومی خبریں

منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
Next Post
نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ۔ ابوعاصم اعظمی

ابو عاصم اعظمی کیس میں پولیس افسر کو سیشن کورٹ کی پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

15 گھنٹے ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem