• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا

ضمانت کی درخواست مسترد ۔جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کےسابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اُس درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں منی لانڈرنگ کے الزامات کے سلسلے میں انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے اُن کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس سنجیو کھنہ،جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس بیلا ترویدی پر مشتمل ایک بینچ نے ہیمنت سورین کے وکیل کو بتایا کہ وہ ضمانت کیلئے جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے رجوع کریں۔ ہیمنت سورین کو بدھ کی دیر رات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے الزام لگایا کہ جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ 600 کروڑ روپے کے زمین کے گھپلے میں ملوث ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
دھمکی آمیز پیغام ملنے کے بعد ممبئی پولیس الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

14 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार