• Home
ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

    وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

    حتمی لسٹ سے باہر رکھے گئے لوگوں کے اپیل کرنے کے حق کو یقینی بنایا جائے

    لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

    ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرنے کی الیکشن کمیشن کی ہدایت

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    بہار میں ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ پر سوال

    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہماچل پردیش بی جے پی صدر کے بھائی عصمت دری معاملہ میں گرفتار

طبی معائنہ کے بہانے 25خاتون سے زیادتی کرنے کا الزام -بھارتیہ نیائے سنہیتا (بی این ایس) کی دفعہ 64 اور 68 کے تحت مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025
in قومی خبریں
0
ہماچل پردیش بی جے پی صدر کے بھائی عصمت دری معاملہ میں گرفتار

ہماچل پردیش بی جے پی صدر کے بھائی اور روایتی علاج کے ڈاکٹر رام کمار بندل کو ایک 25 سالہ خاتون سے طبی معائنہ کے بہانے زیادتی کرنے کے الزام میں جمعہ کے روز گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ریاستی بی جے پی صدر راجیو بندل کے بڑے بھائی رام کمار نے مبینہ طور پر 7 اکتوبر کو خاتون کا جنسی استحصال کیا تھا۔ انہیں سولن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

متاثرہ خاتون نے 8 اکتوبر کو سولن کے خاتون تھانہ میں شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس کو دی گئی شکایت میں خاتون نے بتایا کہ وہ کافی عرصہ سے ایک بیماری میں مبتلا ہے اور 7 اکتوبر (منگل) کو سولن کے پرانے بس اسٹینڈ کے قریب ایک آیورویدک ڈاکٹر (رام کمار بندل) سے مشورہ لینے گئی تھی۔ ایس پی گورو سنگھ نے بتایا کہ اس معاملہ کی تفتیش جاری ہے۔

خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر رام کمار نے اسے مکمل صحت یابی کا یقین دلایا۔ اس کے بعد اس نے خاتون سے جنسی نوعیت کے سوالات پوچھے اور اس کی اجازت کے بغیر اس کے عضو خاص کا معائنہ شروع کر دیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ میڈیکل جانچ کے بہانے اس کے ساتھ بدفعلی کی گئی اور وہ کسی طرح ملزم کو دھکا دے کر وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوئی۔

پولیس نے بتایا کہ اس معاملہ میں بھارتیہ نیائے سنہیتا (بی این ایس) کی دفعہ 64 اور 68 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق شکایت ملنے کے بعد ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور جنگا واقع ریاستی فورنسک سائنس لیباریٹری کی ٹیم نے شواہد کے نمونے اکٹھے کیے ہیں۔ جمعہ کے روز ملزم کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دارالعلوم دیوبند میں مولانا امیر خان متقی کا پرتپاک استقبال
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں مولانا امیر خان متقی کا پرتپاک استقبال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025
کانگریس کی جانب سے راجیہ سبھا امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

سونیا گاندھی نے متوفی آئی پی ایس افسر پورن کمار کی اہلیہ کو لکھا خط

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا
قومی خبریں

بی جے پی کا دور دلتوں کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں – پرینکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
مائنا رٹی تعلیمی اداروں کا معیار بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت : پروفیسر محمد سلیم انجیئنر
قومی خبریں

مائنا رٹی تعلیمی اداروں کا معیار بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت : پروفیسر محمد سلیم انجیئنر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
لوک سبھا میں قانون سے منسلک تین بل پیش
قومی خبریں

امت شاہ ’جی میل‘ سے’زوہو میل‘ پر ہوئے شفٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
سونم وانگچک  لداخ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

سونم وانگچک لداخ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
Next Post
کانگریس کی جانب سے راجیہ سبھا امیدواروں کا اعلان

سونیا گاندھی نے متوفی آئی پی ایس افسر پورن کمار کی اہلیہ کو لکھا خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں مولانا امیر خان متقی کا پرتپاک استقبال

دارالعلوم دیوبند میں مولانا امیر خان متقی کا پرتپاک استقبال

2 گھنٹے ago
کانگریس کی جانب سے راجیہ سبھا امیدواروں کا اعلان

سونیا گاندھی نے متوفی آئی پی ایس افسر پورن کمار کی اہلیہ کو لکھا خط

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem