• Home
جمعہ, مئی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹرتباہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2024
in عالمی خبریں
0
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹرتباہ

تہران : ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے اور مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔ارنا نیوز کے مطابق اس ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں صدر رئیسی، تبریز کے امام جمعہ آیت اللہ آل ہاشم ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی اور دیگر کئی اعلی عہدیدار شامل ہیں۔
ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہیں۔ اس وقت 16 امدادی ٹیمیں اس علاقے میں پہنچ چگی ہیں لیکن پہاڑی راستے اور شدید کوہرے اور نامناسب آب و ہوا کے کی وجہ سے، امدادی کارروائی میں وقت درکار ہے۔ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین” اور "قیز قلعہ سی” ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب آگے بڑھ رہی ہیں لیکن شدید کوہرے اور نامناسب آب و ہوا کی صورتحال کی وجہ سے وقت لگ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے ساتھیوں کے ساتھ رابطہ برقرار ہوا ہے لیکن جغرافیائی پیچیدگیوں کی وجہ سے رابطہ برقرار کرنا مشکل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے
عالمی خبریں

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کی نئی تجویز مسترد کر دی

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف
عالمی خبریں

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع
عالمی خبریں

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ 26 مئی 2026ء کو متوقع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار
عالمی خبریں

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی برقرار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 26, 2026
مغربی ایشا میں  جاری کشیدگی کی وجہ سے  تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار
عالمی خبریں

مغربی ایشا میں جاری کشیدگی کی وجہ سے تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
Next Post
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یوٹیوب اور سیلف اسٹڈی سے بارہویں کی ٹاپر بنیں راشدہ ناز

13 گھنٹے ago
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार