• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

چھوٹے نالے زیر آب آگئے اور ملبہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ کئی مکانات اور دکانیں زیر آب آگئیں اور گاڑیاں بہہ گئیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
in ریاستی خبریں
0
اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں یمونوتری قومی شاہراہ سے متصل نوگاؤں بازار کے علاقے میں ہفتہ کو شدید بارش نے کافی تباہی مچائی ہے۔ ناگہانی آفت کے باعث مقامی چھوٹے نالے زیر آب آگئے اور ملبہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ ایک رہائشی عمارت مکمل طور پر ملبے تلے دب گئی جبکہ نصف درجن سے زائد مکانات اور دکانیں زیر آب آ گئیں۔حالات خراب ہونے پر لوگ اپنے گھر خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم راحت اور بچاؤ کے کام میں لگی ہوئی ہے۔ نوگاؤں سے بہنے والا نالہ اوور فلو ہوگیا جس کی وجہ سے کئی دکانوں اور مکانوں میں پانی داخل ہوگیا اور سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں بہہ گئیں۔

اسی دوران، اتراکھنڈ کےوزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے  کہ’ جیسے ہی انہیں اتراکھنڈ ضلع کے نوگاؤں علاقے میں شدید بارش سے ہونے والے نقصان کی اطلاع ملی، انہوں نے فوری طور پر ضلع مجسٹریٹ سے بات کی اور جنگی بنیادوں پر راحت اور بچاؤ کام کرنے کی ہدایت دی۔ ضلع انتظامیہ، ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں متاثرہ علاقے کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہر ممکن مدد میں تاخیر نہ ہونے کو یقینی بنانے کی بھی واضح ہدایت کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

10 منٹس ago
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार