• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

کیا ابھیشیک اور ایشوریہ نے اپنے اپنے راستے الگ کر لئے ؟

ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
کیا ابھیشیک اور ایشوریہ نے اپنے اپنے راستے الگ کر لئے ؟

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔جس تقریب میں بچن فیملی شرکت کرتی ہے تو وہاں ابھیشیک بچن اپنی اہلیہ ایشوریا رائے اور بیٹی آرادھیا کے بجائے اپنے والدین کے ہمراہ انٹری دیتے ہیں۔اس کا اندازہ حال ہی میں ممبئی میں منعقد ہونے والی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے بھی لگایا جاسکتا ہے جہاں ابھیشیک بچن اپنے والدین امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ہمراہ پہنچے جبکہ ایشوریا رائے اور آرادھیا الگ پہنچیں۔
اس کے علاوہ، تقریب میں جب فیملی فوٹوز بنوائی جار رہی تھیں تو اُس دوران بھی ایشوریا رائے اور اُن کی بیٹی بچن خاندان کی فیملی فوٹوز کا حصہ نہیں بنیں بلکہ اداکارہ نے ریڈ کارپٹ پر اپنی بیٹی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کروایا۔تاہم، اس تقریب کی کچھ ایسی تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا، ان تصاویر کے بعد دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئی تھیں لیکن اب ابھیشیک کے نئے قدم نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن نے حنا کھنڈیوال کا طلاق پر لکھا گیا آرٹیکل لائک کیا ہے، صحافی نے یہ آرٹیکل اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیا تھا۔طلاق پر مبنی مذکورہ آرٹیکل میں لکھا تھا کہ طویل عرصہ سے شادی کے رشتے میں بندھے جوڑے اب اپنی راہیں الگ کر رہے ہیں، آخر کونسی ایسی چیز ہے جو ان کو یہ فیصلہ لینے پر مجبور کر رہی ہے۔اس پوسٹ کے لائکس میں ابھیشیک بچن کا نام بھی شامل ہے، اداکار کا نام دیکھ کر کچھ مداحوں نے اندازہ لگایا کہ کہ ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق ہوگئی ہے جبکہ کچھ نے کہا کہ اداکار طلاق دینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔واضح رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش سال 2011 میں ہوئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
آن لائن لوڈو گیم سے دوستی۔شادی شدہ خاتون کی عصمت دری

آن لائن لوڈو گیم سے دوستی۔شادی شدہ خاتون کی عصمت دری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

46 منٹس ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem