• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

حنا خان نے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال چھوٹے کرائے

اداکارہ نےپُرسکون انداز میںبال کٹوائے لیکن آخر میں ان کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
حنا خان نے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال چھوٹے کرائے

ممبئی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ایپ انسٹاگرام پر حنا خان نے ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کینسر کے علاج کیلئے اپنے خوبصورت اور گھنے بال کٹواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب اس ویڈیو میں ان کی والدہ کو روتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے، جو کہ بیٹی کے بال کٹنے پر رو رہی تھیں، حنا خان نے بہادری کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے بسم اللہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں سے بال کاٹے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے چہرے پر مسکراہٹ ہے اور حنا خان نے پُرسکون انداز سے بال کٹوائے لیکن آخر میں ان کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں، کٹنگ کے بعد اداکارہ کی والدہ نے انہیں گلے سے لگالیا۔
حنا خان نے ویڈیو کے ساتھ ایک طویل نوٹ بھی جاری کیا، جس میں اُنہوں نے لکھا کہ آپ ویڈیو کے پسِ منظر میں میری والدہ کے رونے کی آواز سُن سکتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اُن کی بیٹی ایسی تکلیف میں مبتلا ہوسکتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ یہ ویڈیو اُن تمام مرد و خواتین کیلئے ہے جو کینسر کی جنگ لڑ رہے ہیں، میں جانتی ہوں کہ بال کٹوانا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ بالوں سے ہی ہر انسان کی خوبصورتی ہوتی ہے لیکن اگر آپ کو اتنی مشکل ترین جنگ کا سامنا ہے تو آپ کو اپنے بال کھونے پڑیں گے، اگر آپ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ سخت فیصلے لینے ہوں گے۔
حنا خان نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اس جنگ کو جیتنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گی، میرا اصل تاج میرے بال نہیں بلکہ میری ہمت، میری طاقت اور میری اپنے لیے محبت ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں اپنے بالوں کو اچھی وِیک بنانے کے لیے استعمال کروں گی، مجھے معلوم ہے کہ مکمل صحتیابی کے بعد، میرے بال واپس اُگ جائیں گے، بھنویں واپس آجائیں گی اور زخم کے نشانات بھی مٹ جائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ میں اپنی کہانی اور کینسر کے علاج کے اپنے سفر کو ریکارڈ کررہی ہوں تاکہ میری وجہ سے ہر مریض کو ہمت اور حوصلہ مل سکے، ، براہِ کرم! میرے لیے دعا کریں۔ واضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
جماعت اسلامی کی جانب سے ہاتھرس سانحہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

جماعت اسلامی کی جانب سے ہاتھرس سانحہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

7 گھنٹے ago
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem