• Home
جمعہ, اگست 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ممبئی کی نصف درجن مسجدوں نے اذان ایپلی کیشن رجسٹر کرایا

شہر میں لاؤڈ اسپیکرس پر پابندی لگنے کے بعد انوکھی پہل کے تحت اذان ایپلی کیشن کا استعمال شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
in ریاستی خبریں
0
سنبھل میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارے جانے کے بعد اذان کے لیے چھتوں کا استعمال

ممبئی: ممبئی کی نصف درجن مسجدوں نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن رجسٹر کروایا ہے جو نمازیوں تک اذان کا وقت بتائے گا۔ آن لائن اذان (Online Azan) نام کے اس ایپلی کیشن کو تمل ناڈو کی ایک کمپنی نے بنایا ہے۔ایجنسی کے مطابق ماہم جمعہ مسجد کے منیجنگ ٹرسٹی فہد خلیل پٹھان نے بتایا کہ اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے جڑی پابندیوں اور حساسیت کو دیکھتے ہوئے، ڈیڈیکیٹڈ موبائل ایپ مقامی مساجد سے سیدھے نمازیوں تک اذان پہنچانے میں مدد کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مفت ایپ استعمال کنندگان کو گھر پر اذان سننے کی سہولت دے گا۔

خلیل پٹھان نے کہا، ’’یہ پہل لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پولیس کی سختی کے بعد کیا گیا ہے، جہاں افسروں نے مسجد (جمعہ مسجد) کا دورہ کیا اور وارننگ دی کہ لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنے پر کارروائی ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ سے مسجد نے عارضی طور پر اپنا مائک بند کر دیا۔‘‘یہ ایپ یوزرس کو نماز کے وقت کے بارے میں بتا کر بڑے مقصد کو بھی پورا کرتا ہے اور اسے اسمارٹ واچ الرٹ سسٹم کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک بار انسٹال اور کنفیگر ہونے کے بعد یہ آٹومیٹکلی چلتا ہے۔ نمازیوں نے اس پہل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لاؤڈ اسپیکر بند ہونے پر بھی وہ اپنے موبائل فون کے ذریعہ اپنے پڑوس کی مسجد کی اذان سے جڑے رہ سکتے ہیں۔

خلیل پٹھان نے کہا کہ مسجدوں میں لگائے گئے 10×15 باکس اسپیکر روایتی لاؤڈ اسپیکرس کی طرح اذان کی آواز کو زیادہ نہیں پھیلاتے ہیں۔ کئی لوگ جو لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان سننے کے عادی تھے، انہیں مسجد سے اذان سننے میں مشکل ہوئی، ایسے میں آن لائن اذان ایپ بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔اس ایپ کو تمل ناڈو کے ترونیل ویلی کے آئی ٹی پروفیشنلز کی ایک ٹیم کے تکنیکی تعاون سے بنایا گیا تھا اور یہ اینڈرائڈ ڈیوائس اور آئی فون پر دستیاب ہے۔ ایپ موبائل فون کے ذریعہ اذان کی لائیو آڈیو اسٹریم چلاتا ہے، ٹھیک اسی وقت جب مسجد سے اذان سنائی جاتی ہے۔ پٹھان نے کہا کہ جو نمازی پابندی کی وجہ سے اذان نہیں سن سکتے، وہ اب اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت
ریاستی خبریں

جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
Next Post
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

2 گھنٹے ago
آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem