• Home
جمعہ, اپریل 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمدکا سلسلہ جاری

عازمین کی سہولت کے لئے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز فراہم

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2024
in عالمی خبریں
0
دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمدکا سلسلہ جاری

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے عازمین کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ وہ عازمین کے داخلے کو آسان بنانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہا ہے، 8 لاکھ 96 ہزار287 عازمین فضائی راستے، 37 ہزار 280 زمینی اور دو ہزار 399 بحری راستے سے مملکت میں داخل ہوچکے ہیں۔
قبل ازیں ’جوازات‘ کے ترجمان میجر ناصر العتیبی کا کہنا تھا کہ مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی خدمت کیلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز فراہم کردی گئی ہیں۔دوسری جانب سعودی وزارتِ امور نے عازمینِ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر نُسک کارڈ کھویا تو دس ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔وزارت مذہبی امور نے حجاج کے لیے خصوصی پیغام میں عازمین کو خبردار کیا ہے کہ عازمین کو نُسک کارڈ کی گمشدگی کی صورت میں دس ہزار سعودی ریال جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔وزارت کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا کہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج نسک کارڈ کی حفاظت یقینی بنائیں کیونکہ اس کے گم ہونے کی وجہ سے فریضہ حج میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
یاد رہے گزشتہ ماہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے ’نُسک حجاج کارڈ‘ کا اجرا کیا تھا، نُسک حجاج کارڈ کا مقصد حج سیزن کے لیے آپریشنل طریقہ کار کی صلاحیت بڑھانا ہے تاکہ حج کو بہت زیادہ آسان بنایا جا سکے اورغیر قانونی طریقے سے حج کرنے کے واقعات کو کم کیا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس
عالمی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
عالمی خبریں

ایران میں 30 سے زائد جامعات پر حملے 60 سے زائد طلبہ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم
عالمی خبریں

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے
عالمی خبریں

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
Next Post
انتخابی نتیجے کوراہل گاندھی نے آئین کو بچانے والا پہلا قدم قرار دیا

انتخابی نتیجے کوراہل گاندھی نے آئین کو بچانے والا پہلا قدم قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں  اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

لکھنؤ میں اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

19 گھنٹے ago
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem