• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑکا 95سال کی عمر میں انتقال

ہندوستان کے لیے 11 ٹیسٹ کھیلے تھے اور 1959 میں انگلینڈ کے دورے پر کپتانی بھی کی تھی

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2024
in کھیل
0
بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑکا 95سال کی عمر میں انتقال

بڑودہ: ہندوستان کے بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑ کا منگل کو انتقال ہو گیا ۔ وہ عمر سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھے اور انہوں نے گجرات کے شہر بڑودہ میں آخری سانس لی۔ دتا جی گائیکواڈ ہندوستان کے سابق اوپننگ بلے باز اور نیشنل کوچ انشومن گائیکواڑ کے والد تھے۔ انہوں نے 95 سال 109 دن کی عمر میں دنیا کو الوداع کہا۔خاندانی ذرائع نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ دتاجی گائیکواڑ نے بڑودہ کے ایک اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں گزشتہ 12 دنوں تک زندگی کے لیے جنگ لڑکی اور منگل کی صبح ان کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے 1952 سے 1961 کے درمیان ہندوستان کے لیے 11 ٹیسٹ کھیلے تھے اور 1959 میں انگلینڈ کے دورے پر ٹیم انڈیا کی کپتانی بھی کی تھی ۔
دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 1952 میں لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیا تھا اور ان کا آخری بین الاقوامی میچ 1961 میں چنئی میں پاکستان کے خلاف تھا۔ گایکواڑ نے 1947 سے 1961 تک رنجی ٹرافی میں بڑودہ کی نمائندگی کی اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں مجموعی طور پر 36.40 کی اوسط سے 5788 رنز بنائے، جس میں 17 سنچریاں شامل تھیں۔ 1959-60 کے سیزن میں مہاراشٹر کے خلاف ان کا سب سے زیادہ اسکور 249 ناٹ آؤٹ تھا۔وہ 2016 میں ہندوستان کے سب سے معمر ٹیسٹ کرکٹر بنے تھے ۔ ان سے پہلے دیپک شودھن ہندوستان کے سب سے معمر ٹیسٹ کرکٹر تھے، جن کا کا 87 سال کی عمر میں احمد آباد میں انتقال ہوگیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
ابوظہبی میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال

ابوظہبی میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

2 گھنٹے ago
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem