• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home اتر پردیش

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

سیکٹر-142 سے 38اے بوٹینیکل گارڈن تک چلنے والی میٹرو لائن کی توسیع کو پبلک انویسٹمنٹ بورڈ (پی آئی بی) کی جانب سے منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
in اتر پردیش
0
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ سیکٹر-142 سے 38اے بوٹینیکل گارڈن تک چلنے والی میٹرو لائن کی توسیع کو پبلک انویسٹمنٹ بورڈ (پی آئی بی) کی جانب سے منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ ایکوا لائن میٹرو ایکسٹینشن روٹ ہوگا، اس روٹ پر 8 نئے اسٹیشن بنائے جائیں گے۔ اب اس تجویز کو حتمی منظوری کے لیے کابینہ میں رکھا جائے گا۔

نوئیڈا میٹرو ریل کارپوریشن (این ایم آر سی) کے ایم ڈی ڈاکٹر لوکیش ایم نے 30 جولائی کو خود پی آئی بی کے سامنے اس تجویز کا پریزینٹیشن دیا تھا۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ نوئیڈ-گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ یہاں کئی ملٹی نیشنل کمپنیاں کھل رہی ہیں۔ کئی رہائشی اسکیمیں آ چکی ہیں۔ ایسے میں نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے کے کنارے جو سیکٹر ہیں وہاں میٹرو چلانے کی ضرورت ہے۔ یہ معلومات این ایم آر سی کے افسران کی جانب سے دی گئی ہیں۔

ابھی این ایم آر سی نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا کے درمیان ایکوا لائن پر میٹرو چلا رہی ہے۔ ایکوا لائن سیکٹر-51 سے شروع ہوتی ہے اور گریٹر نوئیڈا ڈپو تک جاتی ہے۔ اب اس لائن کی توسیع کی جا رہی ہے۔ ایکوا لائن کے سیکٹر 142 سے بوٹینیکل گارڈن تک میٹرو چلایا جانا ہے۔ اس روٹ سے ایکسپریس وے کے ساتھ والے سیکٹر میٹرو کنیکٹیویٹی سے منسلک ہوں گے۔ گریٹر نوئیڈا کے لوگ آسانی سے دہلی جائیں گے۔ افسران نے بتایا کہ اس 11.56 کلومیٹر لمبے ایلیویٹیڈ روٹ پر 8 اسٹیشن بنائے جانے کا منصوبہ ہے۔

سیکٹر 142 سے بوٹینیکل گارڈن کے درمیان مجوزہ 8 میٹرو اسٹیشنوں میں سیکٹر 38اے بوٹینیکل گارڈن، سیکٹر44-ایف بلاک پارک کے سامنے، سیکٹر 96-نوئیڈا اتھارٹی آفس، سیکٹر 97-یونیٹیک بلڈنگ سے گریٹر نوئیڈا کی طرف تقریباً 150 میٹر پر، سیکٹر 105 حاجی پور انڈرپاس کے پاس، سیکٹر 108-جے پی فلائی اوور (سیکٹر-82 فلائی اوور) کے قریب، سیکٹر 93-پارشوناتھ پریسٹیج اور ایلڈیکو سوسائٹی کے درمیان اور سیکٹر 91-پنچ شیل انٹر کالج کے سامنے میٹرو اسٹیشن بنایا جانا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گورنمنٹ انٹر کالج میں لیکچرر کی بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری
اتر پردیش

گورنمنٹ انٹر کالج میں لیکچرر کی بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2025
محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے پر سماجوادی پارٹی کاقبضہ
اتر پردیش

محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے پر سماجوادی پارٹی کاقبضہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

1 منٹ ago
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

13 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem