• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں گوتم اڈانی کی حاضری

چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے دعائیں کیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2025
in قومی خبریں
0
خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں گوتم اڈانی کی حاضری

اجمیر:ملک کے مشہور صنعتکار گوتم اڈانی ہفتہ کو اپنی اہلیہ کے ساتھ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی ؒکی بارگاہ اجمیر پہنچے اور خواجہ غریب نواز ؒکے مزار پر جبین نیاز خم کی۔ چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے دعائیں کیں۔ اس دوران درگاہ کے خادم سلمان چشتی نے انہیں تبرک بھی پیش کیا۔خبر کے مطابق گوتم اڈانی پرائیویٹ طیارے سے کشن گڑھ ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ سڑک کے ذریعے اجمیر درگاہ پہنچے۔شام کو درگاہ پہنچنے کے بعد انہوں نے خواجہ غریب نواز معین الدین حسن چشتیؒ کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔گوتم اڈانی نے درگاہ کے بیگم دلان میں بیٹھ کر قوالی کا بھی لطف لیا۔درگاہ شریف آنے والے زائرین اکثر یہاں بیٹھ کر قوالی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ درگاہ کے خادم سلمان چشتی نے خواجہ صاحب کی تعلیمات اور صوفی روایت کی اہمیت سے اڈانی کو واقف کروایا۔درگاہ پر حاضری کے بعد گوتم اڈانی کا اجمیر کے مہاویر سرکل علاقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کا پروگرام تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

وکیلوں کو مذہب اور ذات میں نہیں بانٹاجا سکتا : سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

3 گھنٹے ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार