• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو

منگل سے جمعہ کے درمیان ہونے والے طلباء کے تمام امتحانات منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2024
in عرب ممالک
0
ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو

تہران: ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی میت جمعرات کو شمال مشرقی شہر مشہد میں سپرد خاک کی جائے گی۔ایرانی سٹوڈنٹس نیوز کے مطابق نائب صدرنے نوٹ کیا کہ مختلف صوبوں میں لوگوں کی جانب سے سوگ کی تقریبات میں شرکت کی متواتر درخواستوں کے پیش نظرایرانی وزارت تعلیم نے منگل سے جمعہ تک طلباء کے تمام امتحانات منسوخ کر دیے تھے۔ژنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق رئیسی کی تدفین کی تقریبات تبریز، قم، دارالحکومت تہران، بیرجند اور مشہد میں منگل سے جمعرات تک ہوں گی اور صدر کی میت کو جمعرات کی شب مشہد مقدس میں امام رضا کے حرم میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پیر کو اس واقعے پر پانچ روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔پیر کی سہ پہر تہران میں بڑی تعداد میں لوگوں نے رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ملک رحمتی اور مشرقی آذربائیجان میں ایران کے سپریم لیڈر کے نمائندے محمد علی علی ہاشم کی المناک موت پر سوگ منایا۔یہ حادثہ اتوار کے روز ورزقان کاؤنٹی میں اس وقت پیش آیا جب رئیسی اپنی ہمراہی ٹیم کے ساتھ تین ہیلی کاپٹروں پر سوار تھے، خدا عفرین کاؤنٹی سے جا رہے تھے، جہاں انہوں نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علییف کے ساتھ ایک سٹوریج ڈیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
سیتامڑہی میں بے قابو ٹرک نے ٹیمپو کو کُچلا،3ہلاک ،6زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

6 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार