• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

ای ڈی نے آسام میں آل انڈیا سروس آفیسرز کوآپریٹو گروپ ہاؤسنگ سوسائٹی زمین فراڈ معانلے میں 94.22 لاکھ روپے قیمت کی املاک قرق کرلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
in قومی خبریں
0
آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی
گواہاٹی:  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آسام میں آل انڈیا سروس آفیسرز کوآپریٹو گروپ ہاؤسنگ سوسائٹی زمین فراڈ معاملے میں 94.22 لاکھ روپے کے اثاثوں کو قرق کیا ہے۔ یہ قرقی آل انڈیا سروس آفیسرز کوآپریٹو گروپ ہاؤسنگ سوسائٹی، گوہاٹی، آسام سے منسلک ایک زمین فراڈ سے متعلق ہے۔ آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس افسران اس سوسائٹی کے ممبر ہیں۔

آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس افسران کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں دھوکہ دہی کے واقعہ سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ سوسائٹی میں زمین کے لین دین میں 3.10 کروڑ روپے کا غبن کیا گیا ۔ ای ڈی نے آسام میں آل انڈیا سروس آفیسرز کوآپریٹو گروپ ہاؤسنگ سوسائٹی زمین فراڈ معانلے میں 94.22 لاکھ روپے قیمت کی املاک قرق کرلی ہیں۔ تفتیشی ایجنسی کے علاقائی دفتر نے 18 ستمبر کو منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے)، 2002 کی دفعات کے تحت راجندر ناتھ کی 94.22 لاکھ روپے کی 8 غیر منقولہ جائیدادوں کو عارضی طور سے قرق کیا ہے۔

اس معاملے میں ای ڈی نے حال ہی میں سوتیک گوسوامی اور راجندر ناتھ کے خلاف استغاثہ شکایت درج کی ہے جس پر عدالت نے ابھی تک نوٹس نہیں لیا ہے۔ ای ڈی نے سوتیک گوسوامی، راجندر ناتھ اور دیگر کے خلاف گوہاٹی کے بشیٹھ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا۔ ایف آئی آر میں مجرمانہ سازش، دھوکہ دہی اور آئی اے ایس/ آئی پی ایس/ آئی ایف ایس افسران کے لیے رہائشی کالونی تیار کرنے کے مقصد سے زمین کے سودے کے سلسلے میں فریب دہی کا الزام لگایا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق آفیسرز سوسائٹی نے سوتیک گوسوامی کو 86 بیگھہ اراضی حاصل کرنے کے لیے 3.60 کروڑ روپے کی پیشگی ادائیگی کی تھی۔ تاہم زمین کبھی نہیں سونپی گئی اور سوسائٹی کو صرف 50 لاکھ روپے ہی واپس کیے گئے۔ بقیہ 3.10 کروڑ روپئے کا غبن کیا گیا۔ اس کی شناخت جرائم کی آمدنی (پی او سی) کے طور پر کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل
قومی خبریں

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ
قومی خبریں

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
خاتون کونسلروں کی جگہ ان کے شوہروں کو دیکھ کرضلع مجسٹریٹ ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

2 گھنٹے ago
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार