• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کا قتل

دربھنگہ ضلع کے افضلہ پنچایت کے سپول بازار واقع گھر سے مسخ شدہ لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2024
in بہار
0
سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کا قتل

پٹنہ: وکاش سیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور بہار حکومت کے سابق وزیر مکیش سہنی کے والد جیتن سہنی کو دربھنگہ ضلع کے افضلہ پنچایت کے سپول بازار میں واقع ان کے آبائی گھر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ گھر کے اندر سے مسخ شدہ لاش برآمد کی گئی ہے۔ دربھنگہ کے ایس ایس پی جگناتھ ریڈی نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق جیتن سہنی کی لاش مسخ شدہ حالت میں برآمد کی گئی ہے اور جسم پر زخموں کے بہت سے نشانات دکھائی دے رہے تھے۔ تصاویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس پر کئی بار چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم قتل کیسے ہوا اور کیوں ہوا؟ پولیس کی طرف سے اس بارے میں کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ قتل باہمی رنجش کے باعث کیا گیا ہے۔ تصویر دیکھ کر امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ جیتن سہنی پر کسی تیز دھار چیز سے وار کیا گیا ہے۔ اس کے بعد انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مکیش سہنی کے والد گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ ان کے دو بیٹے مکیش سہنی اور سنتوش سہنی باہر رہتے ہیں۔ ایک بیٹی ہے جو شادی شدہ ہے اور وہ بھی باہر رہتی ہے۔ مکیش سہنی اس وقت حیدرآباد میں ہیں اور توقع ہے کہ رات 9 بجے تک گھر پہنچ جائیں گے۔
خیال رہے کہ مکیش سہنی وی آئی پی کے بانی ہیں اور انہیں ملاح برادری کا بڑا لیڈر مانا جاتا ہے۔ حال ہی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں انہوں نے تیجسوی یادو کے ساتھ کئی میٹنگوں سے خطاب کیا۔ مکیش سہنی کی پارٹی نے بہار کی تین لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑا تھا، تاہم پارٹی تینوں پر ہار گئی۔واقعہ کے بعد سی ایم نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ جے ڈی یو کے چیف ترجمان نیرج کمار نے کہا ہے کہ اگر کسی کے ساتھ ایسا واقعہ ہوا تو کارروائی کی جائے گی۔ جو بھی مجرم ہیں انہیں پکڑا جائے گا اور جہنم سے بھی ان کو تلاش کر کے سامنے لایا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع
بہار

2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ
بہار

بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
Next Post
مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

9 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार