• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

پاکستان کے سابق وزیر مالیات سرتاج عزیز کا انتقال

اپنی کارکردگی کی بدولت پاکستان کی کمزور معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کا کام کیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان کے سابق وزیر مالیات سرتاج عزیز کا انتقال

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز منگل (2 جنوری) کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ یہ معلومات حکومت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں نے ایکس (سابقہ ​​ٹوئٹر) پر پوسٹ کے ذریعے دی۔ مسلم لیگ (ن) نے ایکس پوسٹ پر لکھا ’’سرتاج عزیز کے انتقال کا اعلان بھاری دل سے کرتے ہیں۔ وہ ایک وفادار اور عظیم شخصیت کے مالک تھے۔ ملک ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔پاکستان ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق سرتاج عزیز حکومت پاکستان میں انتہائی اہم عہدے پر فائز تھے۔ وزیر خزانہ کے علاوہ پلاننگ کمیشن کے چیئرمین بھی رہے۔ اپنے دور میں انہوں نے اپنی کارکردگی کی بدولت پاکستان کی کمزور معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کا کام کیا تھا۔ ان کی وفات پر مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ وہ تحریک پاکستان کے سینئر ترین رکن تھے۔ ان کے جانے کے بعد پاکستان ان کی بہت کمی محسوس کرے گا۔ اس کے علاوہ ان کے کاموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز 1929 میں مردان خیبر پختونخوا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔ انہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 1990، 1993 اور 1997 میں وزیر خزانہ مقرر کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 1998 اور 2013 میں وزیر خارجہ اور 2013 میں قومی سلامتی کے مشیر کے طور پر بھی کام کیا۔ انہیں ان کے کام اور قوم کے لیے خدمات پر تمغہ پاکستان سے نوازا گیا۔

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی، نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر اپنے الگ الگ پیغامات میں سابق وزیر خزانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان پیغامات میں انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز کی پاکستان کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور وہ ایک عظیم سیاسی شخصیت اور ماہر معاشیات تھے، جنہوں نے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
گیانواپی سروے رپورٹ کو منظر عام لانے سے متعلق فیصلہ کل سنائیگی عدالت

گیانواپی سروے رپورٹ کو منظر عام لانے سے متعلق فیصلہ کل سنائیگی عدالت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

16 گھنٹے ago
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem