• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

سابق کرکٹر اظہر الدین ای ڈی کے روبرو پیش

حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے معاملات میں بے قاعدگیاں، اظہر الدین نے الزامات کی تردید کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2024
in کھیل
0
اظہرالدین حیدرآباد کے جوبلی ہلزاسمبلی حلقے سےامیدوار

حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین  انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو تحقیقات کیلئے پیش ہوئے۔ حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر اور کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ پر منی لانڈرنگ کے تحت بھاری رقومات کی منتقلی کا الزام ہے۔سیاست نیوزکی خبر کے مطابق انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر کی میعاد کے دوران مختلف خریداری اور دیگر اُمور میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی جانچ کیلئے اظہر الدین کو نوٹس جاری کی تھی۔ پہلی مرتبہ وہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو حاضر نہیں ہوئے لیکن دوسری نوٹس ملنے پر آج وہ حیدرآباد میں واقع انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ آفس پہنچے۔ اظہر الدین نے ان پر عائد کردہ الزامات کی تردید کی۔ بتایا جاتا ہے کہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں جنریٹر، آتش فرو آلات اور دیگر اشیاء کی خریدی میں تقریباً 20 کروڑ روپئے کی بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔ اس سلسلہ میں پولیس اسٹیشن میں بھی شکایت درج کرائی گئی۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے اظہر الدین کے خلاف 3.8 کروڑ کی بے قاعدگیوں کے سلسلہ میں مقدمہ درج کیا ہے۔ 2020 سے 2023 کے دوران اظہر الدین حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر تھے اسوقت کے معاملات کی جانچ کی جارہی ہے۔ اظہر الدین فی الوقت ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اظہر الدین نے انفورسمنٹ عہدیداروں سے بیان ریکارڈ کرتے ہوئے الزامات کی تردید کی۔ انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت سے گریز کیا اور صرف اتنا کہا کہ ان پر الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں قانون پر پورا بھروسہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
متھن چکرورتی کودادا صاحب پھالکے ایوارڈ

متھن چکرورتی کودادا صاحب پھالکے ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

12 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem