• Home
ہفتہ, فروری 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ٹول ٹیکس میں پانچ فیصدکا اضافہ آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2024
in قومی خبریں
0
ٹول ٹیکس میں پانچ فیصدکا اضافہ آج سے نافذ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد این ایچ اے آئی نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ ان کے ساتھ امول نے بھی دودھ پر دو روپے فی لیٹر بڑھا دیا ہے۔ڈرائیوروں کو آج سے ہی تمام ٹول پلازوں پر 5 فیصد زیادہ ٹول ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ معلومات کے مطابق، ہائی وے یوزر فیس کو سالانہ نظرثانی کے تحت پہلے (1 اپریل) سے لاگو کیا جانا تھا، لیکن لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے یہ اضافہ ملتوی کر دیا گیا تھا۔
این ایچ اے آئی کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ نئی شرحیں 3 جون 2024 سے لاگو ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹول فیس پر نظر ثانی کرنا ایک سالانہ مشق کا حصہ ہے، جو تھوک قیمت کے اشاریہ کی بنیاد پر مہنگائی میں ہونے والی تبدیلیوں سے منسلک ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے نیٹ ورک پر تقریباً 855 یوزر فیس پر مبنی پلازے ہیں جن پر نیشنل ہائی وے فیس رولز 2008 کے مطابق یوزر فیس وصول کی جاتی ہے۔ ان میں سے تقریباً 675 کو عوامی طور پر مالی اعانت فراہم کی جاتی ہے اور 180 مراعات یافتہ افراد کے ذریعے چلائی جاتی ہیں۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ٹول کی شرح میں 3 سے 5 فیصد اضافہ پیر 3 جون 2024 سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ یوزر فیس (ٹول) کی شرحوں میں نظرثانی انتخابات کے دوران ملتوی کردی گئی تھی لیکن اب جبکہ انتخابی عمل ختم ہوچکا ہے، یہ شرحیں 3 جون سے لاگو ہوجائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری
قومی خبریں

قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
راہل گاندھی نے  ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی حمایت کی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح
قومی خبریں

ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت
قومی خبریں

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
قومی خبریں

یکم مارچ سے جنرل ٹکٹ والا ’یو ٹی ایس‘ ایپ بند ہو جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
Next Post
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

12 گھنٹے ago
مہوبا کے ڈھکواہا گاؤں سے مڈ-ڈے-میل کی بے حد شرمناک تصویر سامنے آئی

مہوبا کے ڈھکواہا گاؤں سے مڈ-ڈے-میل کی بے حد شرمناک تصویر سامنے آئی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem